ہندوستان کے انتخابی کمیشن نے عام آدمی پارٹی کو قومی پارٹی کا درجہ دے دیا ہے اور ٹی ایم سی، این سی پی اور سی پی آئی کا قومی پارٹی کا درجہ ختم کردیا گیا ہے۔
دہلی کے نائب وزیر اعلیٰ منیش سسودیا دہلی ایکسائز پالیسی معاملے میں بے ضابطگیوں کے الزامات کے تحت گرفتار کر لئے گئے۔
دہلی کے نائب وزیر اعلی منیش سیسودیا نے مرکزی تفتیشی ادارے سی بی آئی سے درخواست کی ہے کہ اکسائز پالیسی کے بارے میں ان سے تفتیش بجٹ کی تیاری کے بعد کی جائے۔
ہندوستان کی تین ریاستوں میں حالیہ انتخابات کے ایگزٹ پول نتائج کے مطابق گجرات اور ہماچل پردیش میں بی جے پی جیتے گی اور دہلی میں عام آدمی پارٹی (عآپ) کو واضح کامیابی ملنے کی امید ہے۔
ہندوستان کے دارالحکومت دہلی میں 4 دسمبر کو ہونے والے بلدیاتی انتخابات کے ایگزٹ پول کے مطابق عام آدمی پارٹی (عآپ) کو اکثریت مل جائے گی۔
ہندوستان میں دہلی کی ریاستی حکومت کے ایک وزیر نے تبدیلی مذہب کے پروگرام میں مبینہ شمولیت کے بعد استعفیٰ دے دیا۔
ہندوستان کی مرکزی تفتیشی ایجنسی سی بی آئی کے بعد، انفورسمنٹ ڈائریکٹوریٹ نے بھی دہلی کے نائب وزیر اعلا منیش سیسودیا کو کلین چٹ دے دی ۔