پاک افغان چمن بارڈر دوبارہ بحال کرنے کےلیے پاکستان اور افغانستان حکام کے مذاکرات ایک بار پھر ناکام ہوگئے، جس کے باعث آج پھر پاک افغان سرحد تجارت کے لیے بند رہے گا۔
ذرائع ابلاغ نے پکتیکا میں پاکستانی فوج اور افغان طالبان کے درمیان جھڑپ کی خبر دی ہے۔ پاکستانی فوج اور افغان طالبان کے درمیان ایک ہفتے میں ہونے والی یہ دوسری جھڑپ ہے۔
طالبان نے افغان خواتین کے جِم اور عوامی پارکوں میں داخلے پر پابندی عائد کر دی۔
اقوام متحدہ نے طالبان سے گرفتار ہونے والی خواتین کو فوری رہا کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔
منگل کو ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ سپر بارہ میں سری لنکا سے شکست کے بعد افغانستان کی ٹیم ٹورنامنٹ سے باہر ہوگئی ہے۔
کابل میں ایک بار پھر ایک مسجد کو دہشت گردانہ حملے کا نشانہ بنایا گیا ہے۔
افغانستان میں طالبان کے ترجمان ذبیح اللہ مجاہد نے شیراز میں حضرت احمد بن موسی علیہ السلام کے حرم پر دہشت گردانہ حملے کی مذمت میں ٹوئٹر پر پیغام جاری کیا ہے۔
طالبان نے افغانستان کے امور میں اقوام متحدہ کے خصوصی نمائندے کی رپورٹ کو غیر ذمہ دارانہ اور افغان معاشرے میں نفاق کا باعث قراردیتے ہوئے مسترد کردیا ہے۔
افغانستان کے صوبہ ننگرہار میں داعش دہشت گردوں کے ایک مرکز کو تباہ کردیا گیا ہے۔
کراٹے کے کیوکشین اسٹائل عالمی مقابلے ایرانی ویمن ٹیم نے جیت لیے۔