امریکہ اور ویسٹ انڈیز میں جاری ٹی ٹوئنٹی کرکٹ ورلڈ کپ میں افغانستان نے نیوزی لینڈ کی تجربہ کار ٹیم کو آؤٹ کلاس کرتے ہوئے ہرا دیا۔
آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے پانچویں میچ میں افغانستان نے یوگنڈا کو 125 رنز سے شکست دے دی جبکہ اس سے پہلے چوتھے میچ میں جنوبی افریقہ نے سری لنکا کو 6 وکٹوں سے ہرادیا۔
افغانستان کے صوبے پکتیا میں ڈیورینڈ لائن پر طالبان اور پاکستان کے سرحدی فوجیوں کے درمیان جھڑپوں کا سلسلہ جاری ہے۔
آسٹریلیا کی ایک عدالت نے دو ہزار سترہ میں افغانستان کے نہتے عوام کے خلاف آسٹریلوی فوجیوں کے جنگی جرائم کا پردہ فاش کرنے والے ایک آسٹریلوی باشندے کو چھے سال قید کی سزا سنائی ہے۔
پاکستان کی سیکیورٹی فورسز نے شمالی وزیرستان میں پاکستان اور افغانستان کی سرحد سے دہشت گردوں کی دراندازی کی کوشش ناکام بنا دی اور شدید فائرنگ کے تبادلے میں 7 دہشت گرد مارے گئے۔
افغانستان کے شہر قندھار میں خودکش دھماکے میں 21 افراد جاں بحق ہو گئے ہیں۔
ہندوستان کی ریاست گجرات میں گزشتہ رات نماز تراویح پڑھنے کی وجہ سے غیر ملکی مسلم طلبا پر حملہ کیا گیا ہے۔
امریکہ نے ہندوستان میں 11 مارچ کو نافذ ہونے والے شہریت ترمیمی قانون، سی اے اے، پر تشویش کا اظہار کیا ہے۔
انڈین یونین مسلم لیگ نے سی اے اے کو آئین کی دفعہ 14 اور 15 کے خلاف قرار دیتے ہوئے اس کے نفاذ پر روک لگانے کا مطالبہ کیا ہے۔
افغانستان کے امور میں اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر کے خصوصی نمائندے اور سفیر نے اقوام متحدہ کے سکریٹری جنرل کے ساتھ ملاقات میں افغانستان کے مسائل کو علاقائی نقطہ نظر سے حل کرنے پر تاکید کی۔