امریکی صدر بائیڈن کے کتے نے وائٹ ہاؤس سیکرٹ سروس کے ایجنٹ کو کاٹ لیا۔
امریکی صدر جو بائیڈن، برازیل کے صدر سے مصافحہ کرنا ہی بھول گئے۔
امریکی حکومت میں مغربی ایشیا کے امور کے اعلیٰ عہدیدار بریٹ میک گرک نے ایران کے بارے میں کہا کہ ہم متبادل پروگرام کی طرف بڑھیں گے، اس کا مطلب سیاسی تنہائی، پابندیاں، فوجی کارروائی اور تخریبی اقدامات کا نفاذ ہے۔
امریکی سینٹرل کمانڈ کے سابق سربراہ جنرل کینتھ فرینک میکنزی نے گزشتہ روز کہا تھا کہ افغانستان سے امریکی انخلا کے بعد دہشت گرد گروہ داعش، القاعدہ سے زیادہ بڑا خطرہ بن گیا ہے۔
چین کا کہنا ہے کہ امریکہ دنیا کے لیے سب سے بڑا ایٹمی خطرہ ہے۔
ایبٹ آباد فوجی آپریشن کے دوران اسامہ بن لادن کو گولیاں مارنے کا دعویٰ کرنے والا امریکی بحریہ کا اہلکار نشے کی حالت میں توڑ پھوڑ کے الزام میں گرفتار کرلیا گیا۔
شامی حکومت کی اپوزیشن سے وابستہ علاقائی ذرائع ابلاغ اور خبری ذرائع نے شام کے شمالی مقبوضہ علاقوں میں امریکی کانگریس کے ہیتی کے نمائندوں کے غیر قانونی سفر کی اطلاع دی ہے۔
یوکرین کے سابق صدر کے مشیر نے یوکرین کی فوج کے بارے میں امریکی حکام کے نظریات کی تنقید کرتے ہوئے کہا کہ امریکہ یوکرین کے باشندوں کو ردی سمجھتا ہے اور انہیں بے وقعت قرار دیتا ہے۔
صیہونی حکومت کے ایک اخبارکا کہنا ہے کہ گیلنٹ امریکہ میں بائیڈن انتظامیہ کے کسی اہلکار سے ملاقات نہیں کریں گے۔
عراق میں تعینات امریکی سفیر کا دعویٰ ہے کہ عراق میں حالیہ فوجی نقل و حرکت محض افواج کی منتقلی تھی۔