شام میں روسی ذرائع نے صوبے رقہ میں قابض امریکی فوجیوں کی جانب سے اشتعال انگیز اقدامات کئے جانے کی خبر دی ہے۔
آمریکہ کا کہنا ہے کہ بحرین ممکنہ طور پر جلد ہی ایران کے ساتھ سفارتی تعلقات بحال کرنے والا ہے۔
شام میں ایک امریکی جنگی ہیکی کاپٹر گرنے سے 22 امریکی فوجیوں کے زخمی ہونے کی خبر ہے۔
ایک اور سیاہ فام امریکی نوجوان، امریکی پولیس کی بربریت کی بھینٹ چڑھ گیا۔
حزب اللہ سے منسلک ایک شخصیت نے اپنی تقریر میں انکشاف کیا ہے کہ صدارتی امیدوار ازعور کو امریکی حمایت حاصل ہے۔
امریکی وزارت جنگ نے جمعے کو یوکرین کے لئے نئے امریکی فوجی امدادی پیکج کا اعلان کیا ہے۔
اسلامی جمہوریہ ایران نے زور دے کر کہا ہے کہ اس کی میزائلی سرگرمیاں عالمی قوانین اور اصولوں کے عین مطابق ہیں۔
شامی ذرائع نے شام میں دہشتگرد امریکی فوجیوں کی مشکوک فوجی نقل و حرکت اور ان کے غیر قانونی اڈوں پر نئےفوجی ساز و سامان اور ہتھیاروں کی منتقلی کی اطلاع دی ہے۔
ویسے تو امریکہ پوری دنیا میں جمہوریت اور ڈیموکریسی کی حمایت کا خود کو علمبردار ظاہر کرتا ہے لیکن حقیقت اس کے برعکس ہے۔
آبنائے تائیوان سے امریکہ اور کینیڈا کے بحری بیڑوں کے مشترکہ طور پر عبور کرنے کے بعد بیجنگ نے واشنگٹن پر الزام لگایا ہے کہ وہ دانستہ طور پر اس آبنائے میں خطرہ پیدا کرنے کی کوشش کر رہا ہے۔