-
امریکہ: اسکول میں فائرنگ سے ایک طالبعلم ہلاک پانچ زخمی
Jan ۰۵, ۲۰۲۴ ۱۴:۴۷امریکی اسکول میں فائرنگ کے نتیجے میں ایک طالبعلم ہلاک اور پانچ زخمی ہوگئے۔
-
عراقی رضاکار فورس پر دہشت گرد امریکیوں کا حملہ
Jan ۰۴, ۲۰۲۴ ۱۷:۲۳خبر رساں ذرائع نے بغداد کے مشرق میں عراقی رضاکار فورس الحشد الشعبی کے ہیڈکوارٹر پر غاصب امریکہ کے حملے کی اطلاع دی ہے ۔
-
شام اور عراق میں امریکی اڈوں پر 118 سے زائد حملے
Jan ۰۳, ۲۰۲۴ ۱۷:۱۸ایک امریکی فوجی اہلکار نے بتایا ہے کہ 17 اکتوبر سے عراق اور شام میں امریکی فوجی اڈوں کے خلاف کم از کم 118 کارروائیاں کی گئی ہیں۔
-
اگر امریکہ نہ ہوتا، اسرائیلی تجزیہ نگار کا دلچسپ تبصرہ
Dec ۳۰, ۲۰۲۳ ۱۸:۰۱اسرائیلی میڈیا کا کہنا ہے کہ اگر امریکہ نہ ہوتا تو اسرائیل پتھروں اور ڈنڈوں سے جنگ کر رہا ہوتا۔
-
شام اور عراق کے سرحدی علاقے البوکمال پر امریکہ کا فضائی حملہ ، پانچ افراد جاں بحق
Dec ۳۰, ۲۰۲۳ ۱۰:۳۲شام اور عراق کے سرحدی علاقے البوکمال پر آج فضائی حملہ ہوا ہے-
-
امریکی دھمکی نظر انداز، شمالی کوریا نے 2024 کیلئے اپنے جوہری پروگرام کا اعلان کردیا
Dec ۲۸, ۲۰۲۳ ۱۵:۱۴شمالی کوریا کے رہنما نے کہا ہے کہ سن دو ہزار چوبیس میں اس کا جوہری پروگرام جاری رہے گا اور پیویانگ ہر طرح کی جارحیت کا مقابلہ کرنے کے لئے آمادہ ہے۔
-
شجاع یمنیوں نے نام نہاد امریکی اتحاد کو پیغام دے دیا
Dec ۲۷, ۲۰۲۳ ۱۷:۴۳یمن کی مسلح افواج نے اسرائیل کے خلاف مزید آپریشن کی اطلاع دی ہے۔
-
امریکہ: 2023 میں فائرنگ سے 78 ہزار افراد ہلاک و زخمی
Dec ۲۷, ۲۰۲۳ ۱۴:۵۴آرمڈ وائلنس آرکائیو کے مطابق، 2023 میں امریکہ میں 78 ہزار افراد آتشیں اور سرد ہتھیاروں سے ہلاک و زخمی ہوئے ہيں۔
-
تمام آپشنز کا مقابلہ کرنے کے لئے تیار ہیں: یمن کے وزیر دفاع کا اعلان
Dec ۲۶, ۲۰۲۳ ۰۹:۵۸یمن کی قومی نجات حکومت کے وزیر دفاع نے کہا ہےکہ ان کا ملک دشمن کے تمام آپشنز اور تمام ممکنہ مفروضوں کا مقابلہ کرنے کے لئے تیار ہے-
-
ایران نے ایٹمی مسئلے سے متعلق تمام بے بنیاد دعوؤں کو مسترد کردیا
Dec ۲۵, ۲۰۲۳ ۱۵:۲۹ویانا میں بین الاقوامی اداروں میں ایران کے مستقل مندوب نے زور دے کر کہا ہے کہ اسلامی جمہوریہ ایران معاہدے کے مطابق ایٹمی انرجی کی عالمی ایجنسی کے ساتھ اپنا تعاون جاری رکھےگا۔