-
امریکہ اور یورپی ممالک میں شدید اختلافات
Dec ۲۴, ۲۰۲۳ ۱۶:۰۹بحیرۂ احمر میں ایک بحری اتحاد میں شامل ہونے کی امریکی درخواست پر بعض ملکوں کی موافقت کے باوجود، تین یورپی ملکوں نے اس میں شامل ہونے سے انکار کردیا ہے۔
-
غزہ میں جنگ بندی سے کم کا کوئی بھی اقدام، مظلوم عوام کا قتل عام جاری رہنے کا باعث بنے گا: انسانی حقوق
Dec ۲۳, ۲۰۲۳ ۱۴:۵۲انسانی حقوق کی تنظیموں نے غزہ میں جنگ بندی کا مطالبہ نہ کئے جانے پر اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کی پاس کردہ قرارداد پر کڑی تنقید کی ہے۔
-
اسرائيل کے ہاتھوں فلسطینیوں کے بہیمانہ قتل عام کا جواز فراہم کرنے کے لئے امریکی سازش
Dec ۲۳, ۲۰۲۳ ۱۴:۴۰امریکہ نے اس قرارداد میں غزہ میں پائیدار جنگ بندی کی ضرورت کے بارے میں روس کی درخواست پر تیار کی جانے والی شق کو ویٹو کر دیا۔
-
یمن کی امریکی اتحاد کو کھلی دھمکی، نمٹنے کے لئے تیار ہیں
Dec ۲۱, ۲۰۲۳ ۱۵:۳۸یمن کی عوامی تحریک انصار اللہ کے سیاسی دفتر کے رکن نے کہا کہ اگر امریکہ کچھ نیا کرنا چاہتا ہے تو یمنی فوج اس سے نمٹنے کے لیے تیار ہے اور اس کے پاس اس کے لیے حیران کن آپشنز موجود ہیں۔
-
یوکرین نے امریکہ کو مایوس کردیا
Dec ۱۴, ۲۰۲۳ ۱۵:۲۵روسی صدر کے ترجمان نے زور دے کر کہا ہے کہ یوکرین نے واشنگٹن کو مایوس کردیا ہے۔
-
امریکیوں کو نکالنے تک ٹریگر پر انگلی رہے گی، عراقی حزب اللہ
Dec ۱۱, ۲۰۲۳ ۱۹:۲۴عراق کے کتائب حزب اللہ نے اعلان کیا ہے کہ جن مجاہدوں نے داعش کو شکست دی ہے وہ امریکیوں کے اخراج تک، ٹریگر پر انگلی رکھے رہيں گے۔
-
وائٹ ہاؤس کے ملازمین کے صبر کا پیمانہ لبریز، واشنگٹن سے اسرائیل کی حمایت سے دستبردار ہونے کا مطالبہ
Dec ۰۸, ۲۰۲۳ ۱۵:۱۷وائٹ ہاؤس کے ملازمین نے امریکی حکومت سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ اسرائیل کی حمایت سے دستبردار ہو جائے۔
-
مسئلہ فلسطین کے حل کیلئے ایران کی اہم تجویز
Dec ۰۴, ۲۰۲۳ ۱۴:۳۶ایران کے صدر نے کہا ہے کہ فلسطینی عوام کی حمایت کے لیے مختلف براعظموں کے ہم خیال ممالک کی شرکت سے ایک اتحاد تشکیل دیا جانا چاہیے تاکہ لوگوں کے مسلمہ حقوق کی حمایت ہوسکے۔
-
مغرب یوکرین جنگ میں جلتی پر تیل کا کام کر رہا ہے
Dec ۰۳, ۲۰۲۳ ۱۵:۲۳یورپی یونین کی فوجی کمیٹی کے سربراہ نے کہا ہے کہ مغرب موسم بہار تک، یوکرین کے چالیس ہزار فوجیوں کی ٹریننگ کے لئے منصوبہ بندی کر رہا ہے۔
-
یمن نے امریکہ کو کھلی وارننگ دے دی، اگر مفاد کے خلاف اقدام کیا تو...
Nov ۳۰, ۲۰۲۳ ۱۷:۱۵علاقے میں امریکہ کی بڑھتی مداخلت کی وجہ سے یمن نے امریکہ کو کھلی وارننگ دے دی ہے۔