شام میں ایک امریکی جنگی ہیکی کاپٹر گرنے سے 22 امریکی فوجیوں کے زخمی ہونے کی خبر ہے۔
حزب اللہ سے منسلک ایک شخصیت نے اپنی تقریر میں انکشاف کیا ہے کہ صدارتی امیدوار ازعور کو امریکی حمایت حاصل ہے۔
ویسے تو امریکہ پوری دنیا میں جمہوریت اور ڈیموکریسی کی حمایت کا خود کو علمبردار ظاہر کرتا ہے لیکن حقیقت اس کے برعکس ہے۔
ایران کی سپاہ قدس کے شہید کمانڈر جنرل قاسم سلیمانی کے قتل میں ملوث سابق امریکی حکومت کے ایک عہدے دار برایان ہوک کو امریکہ کی سکیورٹی ایجنسیز لازمی سکیورٹی فراہم کرنے میں ناکام رہی ہیں۔
امریکی فوج نے ایک عام شامی شہری کو القاعدہ کے ایک سرغنہ کے بجائے قتل کر دیا۔
جنگی جنون میں مبتلا عالمی سامراج کا سرغنہ امریکہ دنیا میں خود کی بھڑکائی متعدد جنگوں کی آگ میں اب تک دسیوں لاکھ انسانوں کو جھونک چکا ہے۔ اس حوالے سے پیش خدمت ہے سحر اردو ٹی وی کی ایک مختصر رپورٹ۔
امریکی ریاست کیلیفورنیا میں بے گھر افراد کی تعداد میں 6 فیصد کا اضافہ ہوا ہے۔
عراقی ذرائع کا کہنا ہے کہ امریکہ اور اسرائیل ایک بار پھر عراق میں داعش کو سرگرم کرنے کا منصوبہ بنا رہے ہیں۔
امریکا کی یونیورسٹی آف براؤن سے وابستہ تھنک ٹینک واٹسن نے اپنی تازہ تحقیق میں اعلان کیا ہے کہ مغربی ایشیا اور شمالی افریقا میں دو ہزار ایک سے اب تک دسیوں لاکھ بے گناہ انسان امریکا کے جنگی جنون کی بھینٹ چڑھ چکے ہیں۔
بغداد میں امریکی فوجی اڈے میں دھماکے کی آواز سنی گئی۔