ایران کے محکمہ شہری ہوابازی نے کہا ہے کہ ایران کی فضائی حدود پوری طرح محفوظ ہیں اور تمام پروزایں شیڈول کے مطابق عبور کر رہی ہیں۔
ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے کہا ہے کہ ایرانی قوم سفارتکاری کو سفارتکاری، جنگ کو شجاعانہ دفاع کے ساتھ جواب دے گی۔
ایران کی سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی نے ملک کی حدود کی خلاف ورزی کرنے والے ایک دیو ہیکل امریکی ڈورن طیارے کو مار گرایا۔
ایران کی سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کے ایرو اسپیس ڈویژن کے کمانڈر نے کہا ہے کہ امریکا کے ایک طیارے کو بھی جس میں پینتیس افراد سوار تھے اور جو نشانہ بننے والے امریکی ڈرون کے ساتھ چل رہا تھا گرا سکتے تھے لیکن ایسا نہیں کیا۔
امریکہ میں ،ایران کے خلاف تخریبی ، متضاد اور متنازعہ پالیسی بنانے والے، ایران کی فضائی حدود میں امریکی ڈرون طیارہ مار گرائے جانے کے ساتھ ہی، الجھن اور بوکھلاہٹ کا شکار ہوگئے ہیں-
تہران کے خطیب جمعہ نے کہا ہے کہ امریکی حکام کو جان لینا چاہئے کہ آبنائے ہرمز جارح قوتوں کا دائمی قبرستان ہے۔
سحر نیوز رپورٹ
امریکہ اپنے اشتعال انگیز اقدامات کے ذریعہ ایران پر زیادہ سے زیادہ دباؤ قائم کرنے کی تلاش میں ہے لیکن ایران نے بھی امریکی دباؤ کے سامنے تسلیم نہ ہونے کا پختہ عزم کررکھا ہے۔
امریکی اقدامات سے خطے کی امن و سلامتی کو خطرات لاحق ہوگئے ہیں۔
ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے امریکی ڈرون طیارے کی جانب سے ایرانی فضائی حدود کی خلاف ورزی کی شدید الفاظ میں مذمت کی ہے۔