-
آصف علی زرداری کے بعد وزیراعظم شہباز شریف بھی صدر کے عہدے سے مستعفی
May ۱۳, ۲۰۲۴ ۱۴:۵۶ذرائع کے مطابق وزیراعظم شہبازشریف نے مسلم لیگ ن کی صدارت سے استعفیٰ دے دیا۔
-
کشمیر کی حکومت اور عوامی ایکشن کمیٹی کے مذاکرات کامیاب؟
May ۱۲, ۲۰۲۴ ۱۸:۴۹کشمیر کی حکومت اور عوامی ایکشن کمیٹی کے مذاکرات کامیاب ہو گئے ہیں۔
-
پاکستان، کشمیر کے حالات ہوئے خراب، حکام حرکت میں
May ۱۲, ۲۰۲۴ ۱۷:۳۲پاکستان کے وزیر اعظم شہباز شریف نے پاکستان کے زیر انتظام جموں و کشمیر میں کشیدہ صورتحال پر گہری تشویش کا اظہار کیا ہے۔
-
صدر آصف زرداری کو استثنیٰ مل گیا، عدالت نے کارروائی روک دی
May ۱۱, ۲۰۲۴ ۱۱:۱۶اسلام آباد کی احتساب عدالت نے توشہ خانہ گاڑیوں سے متعلق ریفرنس پر آصف زرداری کو صدارتی استثنیٰ ملنے کی درخواستیں منظور کرنے کا حکم نامہ جاری کر دیا۔
-
کیا پیپلز پارٹی وفاقی حکومت میں شامل ہو گی؟
May ۰۵, ۲۰۲۴ ۱۴:۳۲آئینی کلیدی عہدوں کے بعد پاکستان پیپلز پارٹی نے وفاقی حکومت میں شمولیت پر مشاورت شروع کر دی۔
-
پاکستان کے 3 صوبوں کے نئے گورنر
May ۰۴, ۲۰۲۴ ۱۷:۳۴پاکستان کے صدر آصف علی زرداری نے وزیراعظم شہباز شریف کی ایڈوائس پر نئے گورنروں کی تعیناتی کی منظوری دیدی۔
-
پاکستان کا پہلا سیٹلائٹ مشن ’آئی کیوب قمر‘ چاند پر روانہ، صدر اور وزیراعظم کی مبارکباد
May ۰۳, ۲۰۲۴ ۱۶:۳۲چین سے پاکستان کا پہلا سیٹلائٹ مشن پاکستانی وقت کے مطابق 2 بج کر 28 منٹ چاند کے لیے روانہ کردیا گیا جو 5 دن میں چاند کے مدار پر پہنچے گا۔
-
صدر پاکستان پیپلز پارٹی کی صدارت سے مستعفی
May ۰۲, ۲۰۲۴ ۱۷:۰۴پاکستان کے صدر آصف علی زرداری نے الیکشن کمیشن آف پاکستان کو اس حوالے سے آگاہ کردیا ہے۔
-
صدرابراہیم رئیسی پاکستان کا دورہ مکمل کرکے سری لنکا کے لئے روانہ
Apr ۲۴, ۲۰۲۴ ۰۶:۵۵اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر ابراہیم رئیسی پاکستان کے تین روزہ سرکاری دورے میں دارالحکومت اسلام آباد اور اسی طرح لاہور اور کراچی میں اس ملک کے اعلی حکام کے ساتھ ملاقاتوں کے بعد اپنا تین روزہ دورہ مکمل کرکے، اعلی رتبہ وفد کے ہمراہ سری لنکا روانہ ہوگئے-
-
ایران کے صدر ابراہیم رئیسی کا کراچی پہنچنے پر زبردست استقبال
Apr ۲۳, ۲۰۲۴ ۱۶:۴۱ایران کے صدر کو خوش آمدید کہنے کے لیے شارع فیصل پر وزیر اعظم اور صدرِ پاکستان کی جانب سے بینرز آویزاں کیے گئے ہیں ۔