-
مشرقی شام میں امریکی فوجی اڈے پر راکٹ حملے کا اعتراف
Apr ۱۱, ۲۰۲۳ ۱۷:۲۴مغربی ایشیا میں سرگرم دہشت گرد امریکی فوج کے مرکز سینٹکام نے مشرقی شام میں واقع اپنے ایک فوجی اڈے پر راکٹ حملے کا اعتراف کیا ہے۔
-
حمص پر صیہونیوں کی فضائی جارحیت، 5 فوجی اہلکار زخمی
Apr ۰۲, ۲۰۲۳ ۱۶:۰۲شام کی فوج نے حمص شہر پر مارے جانے والے متعدد صیہونی میزائلوں کو مار گرایا۔
-
امریکی وزارت جنگ کا اعتراف، امریکی اڈے پر ہوئے حملے میں 12 فوجی ہوئے زخمی
Mar ۳۱, ۲۰۲۳ ۱۸:۱۱پینٹاگون کا کہنا ہے کہ شام میں امریکی اڈوں پر حملے میں زخمی ہونے والوں کی تعداد 12 ہوگئی ہے۔
-
حلب کے ہوائی اڈے پر صیہونی حملے کی مذمت
Mar ۲۴, ۲۰۲۳ ۱۸:۰۶اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل نے شام کے شہر حلب کے بین الاقوامی ہوائی اڈے پر صیہونی حکومت کے حملے کی مذمت کی ہے۔
-
صیہونی ریاست کا حلب میں فضائی حملہ
Mar ۲۲, ۲۰۲۳ ۰۹:۵۰غاصب صیہونی ریاست کے جنگی طیاروں نے شام کے علاقوں حلب کو میزائلوں سے حملوں کا نشانہ بنایا ہے جس سے حلب اور النیرب کے ہوائی اڈوں کو نقصان پہنچا ہے۔
-
شام پر اسرائیل کا حملہ، امداد میں بنا رکاوٹ
Mar ۰۷, ۲۰۲۳ ۱۷:۲۱شام کی وزارت ٹرانسپورٹ نے خبردی ہےہے کہ حلب کے بین الاقوامی ہوائی اڈے پر صیہونی حکومت کے جنگی طیاروں کے حملے کی وجہ سے اس ملک کے زلزلہ زدگان کو امدادی سامان پہنچانے میں تاخیر ہوگئی۔
-
صیہونی فوج کی تازہ جارحیت، شام کے ایک فوجی مرکز کو نشانہ بنایا
Mar ۰۳, ۲۰۲۳ ۱۷:۱۵صیہونی فوجیوں نے شام کے ایک فوجی مرکز پر گولہ باری کی ہے۔
-
دمشق کے ایک علاقے پر صیہونی حکومت کا حملہ
Feb ۱۹, ۲۰۲۳ ۱۶:۲۳غاصب صیہونی حکومت کی جانب سے دمشق میں بعض اہداف کو نشانہ بنائے جانے کے بعد شامی فوج کے فضائی دفاعی سسٹم نے اس جارحیت کا بھرپور مقابلہ کیا ہے۔
-
عراق و شام پر ترک فوج کا حملہ
Feb ۰۴, ۲۰۲۳ ۱۸:۳۲ترک ذرائع نے شمالی عراق اور شام پر ترک فوج کے حملے میں پی، کے، کے، کے چار عناصر کی ہلاکت کا دعوی کیا ہے۔
-
شام میں امریکی فوجیوں کا ٹکنا ہوا محال، نئی تنظیم سامنے آ گئی
Jan ۲۲, ۲۰۲۳ ۱۷:۱۸عراقی تنظیم "الوارثین گروپ" نے ایک بیان جاری کرکے شام میں امریکی اڈوں پر حملے کی ذمہ داری قبول کی ہے۔