شام کا کہنا ہے کہ امریکہ نے گزشتہ پانچ دنوں میں اس کے 398 آئل ٹینکرز چرائے ہیں۔
امریکی اتحاد نے دعوی کیا ہے کہ مشرقی شام میں اس کے اڈے کو راکٹ حملوں سے نشانہ بنایا گیا ہے۔
شام کے جنوبی مشرقی علاقے میں دہشت گرد گروہ معاویر الثورہ کے ٹھکانوں پر روس کے حالیہ حملوں کے بعد مقامی ذرائع نے بتایا ہے کہ امریکا، ان دہشت گردوں کو ہیمارس میزائلوں سے لیس کر رہا ہے۔
امریکی دہشت گرد فوجیں شمال مشرقی شام کے صوبہ الحسکہ میں اپنے غیر قانونی اڈوں کو بڑھا رہی ہیں۔
شامی حکومت کا کہنا ہے کہ دہشت گردانہ جنگ اور ترکی و امریکا کا غاصبانہ قبضہ شامی عوام کے مصائب و آلام میں روز افزوں اضافہ کررہا ہے اس کے باوجود یہ دونوں ممالک شام میں اپنا غاصبانہ قبضہ جاری رکھنے پر اڑے ہوئے ہیں
میڈیا ذرائع نے جمعرات کی صبح شام کے التنف علاقے میں امریکی فوجیوں کے ٹھکانے پر ڈرون حملے کی خبر دی ہے۔
شام کے وزیر اعظم نے کہا ہے کہ دمشق ہوائی اڈے کو پہنچنے والے نقصان کے بعد تعمیرنو کا کام تیزی سے جاری ہے اور عنقریب اس ایئرپورٹ کی سرگرمیاں دوبارہ شروع ہو جائیں گی۔
شام کے دہی علاقوں کے باشندوں نے غاصب امریکی فوجیوں کے کارواں کا ڈٹ کر مقابلہ کیا۔
امریکی فوجیوں نے ایک بار پھر شام کے تیل کی چوری کرکے عراق منتقل کر دیا۔
شام کے ایک باخبر ذریعے کا کہنا ہے کہ امریکا، داعش کے قیدیوں کو شام سے یوکرین بھیج رہا ہے۔