شام کے فوجیوں نے امریکی فوجیوں کے کارواں کا راستہ روک کر انہیں پسپائی پر مجبور کر دیا۔
شام کے شمالی رہائیشی علاقوں پر کئی بار امریکی جنگی طیاروں نے بمباری کی ہے۔
غاصب امریکی فوجیوں کے حمایت یافتہ دہشتگردوں نے رقہ شہر میں 50 شامی باشندوں کو اغوا کر لیا۔
شام پر صیہونی جنگی طیاروں نے ایک بار پھر منگل کے روز فضائی حملہ کیا تھا۔
شام کے فضائی دفاعی سسٹم نے دارالحکومت دمشق پر دشمن اسرائیل کے حملے کو ناکام بنا دیا۔
شامی فوج نے ملک کے شمال مشرقی صوبے حسکہ میں دہشتگرد امریکی فوجیوں کے کارواں کو گزرنے سے روک کر اسے واپس کھدیڑ دیا۔
شمال مشرقی شام کے صوبے الحسکہ کے جنوب میں واقع شہر الشدادی میں امریکی فوجی اڈے پر راکٹ حملہ ہوا ہے۔
شمال مشرقی شام کے شہر الحسکہ پر امریکی فضائی حملے میں کم سے کم تین افراد کے مارے جانے کی خبر ہے۔
کچھ میڈیا ذرائع نے رپورٹ دی ہے کہ ایک فوجی ڈرون طیارے نے شام - عراق سرحد پر ایک اہم ٹھکانے کو نشانہ بنایا ہے۔
اسرائیل نے شام کے صوبہ قنیطرہ میں ایک رہائشی علاقے پر ہوائی حملہ کر دیا۔ ایک ہفتے کے اندر اسرائیل کا دوسرا حملہ ہے۔