شام کے علاقے قنیطرہ کو صیہونی حکومت کی فضائیہ نے ایک بار پھر اپنی جارحیت کا نشانہ بنایا ہے۔
شامی فضائیہ نے آج بدھ کی صبح لاذقیه اور طرطوس پر ہونے والے دشمن کے حملے کو ناکام بنا دیا ہے۔
دہشت گرد امریکی فوج سینٹ کام کا ایک بڑا قافلہ ہلکے اور بھاری ہتھیاروں کے ساتھ عراق سے شام میں داخل ہوگیا ہے۔
قدس کی غاصب اور جابر صیہونی فوجیوں نے جمعرات کی علی الصبح دمشق کے نواحی علاقوں کو جارحیت کا نشانہ بنانے کی ناکام کوشش کی جسے شامی فضائیہ نے ناکام بنا دیا ہے۔
شام کے دیر الزور علاقے میں امریکہ کی فوجی چھاؤنی پر حملہ ہوا ہے-
شام کی وزارت خارجہ نے امریکی جرائم کا ذکرکرتے ہوئے کہا ہے کہ امریکہ شامی عوام کے خلاف جارحیت اور غاصبانہ قبضے سے ہونے والے نقصانات کی تلافی کرے اور شام سے فی الفور نکل جائے -
امریکہ داعشی دہشت گردوں تربیت دے کر شام کےصوبے الحسکہ سے دیرالزور منتقل کر رہا ہے۔
شام کے صوبے حماء میں دہشت گردوں نے متعدد افراد کو اغوا کرلیا ہے۔
شامی ذرائع کا کہنا ہے کہ امریکہ نے الحسکہ میں اپنے غیر قانونی فوجی اڈے میں داعشی دہشت گردوں کو منتقل کیا ہے۔
غاصب امریکی فوجی شام سے تیل اور گندم چوری کرکے عراق منتقل کر رہے ہیں۔