-
عالمی میدان سے روس کو ہٹانے کی یورپی کوششیں عملی طور پر ناممکن ہیں: پیوٹن
Nov ۰۱, ۲۰۲۲ ۱۴:۰۷روس کے صدر ولادیمیر پیوٹن نے تاکید کی ہے کہ یورپی یونین روس کو مختلف بین الاقوامی میدانوں سے ہٹانے کی کوشش کر رہی ہے جبکہ یہ کام عملی طور پر ناممکن ہے۔
-
آذربائیجان اور آرمینیا کے درمیان بنیادی مسائل کے حل کا معاہدہ ہو گیا ہے۔ روس
Nov ۰۱, ۲۰۲۲ ۰۹:۱۶روسی صدارتی دفتر کرملین کے ترجمان نےروس آذربائیجان آرمینیا کے درمیان سہ طرفہ ملاقات کی طرف اشارہ کرتے کہا کہ تمام مسائل کے حل تک پہنچنا ممکن نہیں لیکن آذربائیجان اور آرمینیا بنیادی مسائل کے حل پر اتفاق رائے تک پہنچ گئے ہیں
-
آرمینیا اور آذربائیجان کے درمیان تنازعہ کے حل کی کوشش جاری رکھیں گے۔ امیرعبداللہیان
Oct ۳۱, ۲۰۲۲ ۱۱:۱۸ایرانی وزیر خارجہ نے اپنے آذری ہم منصب سے ٹیلی فون پر بات کی اور دوطرفہ تعلقات، مشترکہ مسائل کے حل اور علاقائی اور بین الاقوامی حالات پر گفتگو کی۔
-
علاقے میں غیرملکی افواج کے ڈیرہ ڈالنے کے مخالف ہیں: امیرعبداللہیان
Oct ۱۶, ۲۰۲۲ ۰۶:۵۳ایرانی وزیرخارجہ حسین امیرعبداللہیان نے جمہوری آذربائیجان کے وزیرخارجہ جیحون بایراموف سے ٹیلی فون پر بات کرتے ہوئے کہا کہ ایران جمہوری آذربائیجان اور آرمینیا کی ارضی سالمیت کا حامی ہے نیز ایران خطے میں غیرملکی افواج کی تعیناتی کا مخالف ہے۔
-
پیرس، جمہوریہ آذربائیجان کے سفارتخانے پر حملہ+ ویڈیو
Sep ۱۹, ۲۰۲۲ ۱۵:۳۰جمہوریہ آذربائیجان اور آرمینیا کے درمیان جنگ دوبارہ شروع ہونے کی وجہ سے پیرس میں آرمینیا کے شہریوں نے جمہوریہ آذربائیجان کے سفارتخانے پر حملہ کر دیا اور توڑ پھوڑ کی۔
-
جمہوریہ آذربائیجان اور آرمینیا کے درمیان جنگ بندی کا راستہ سخت ہوا
Sep ۱۴, ۲۰۲۲ ۲۱:۴۹روس کا کہنا ہے کہ امن کے قیام کے لئے جمہوریہ آذربائیجان اور آرمینیا کو سخت راستہ طے کرنا پڑے گا۔
-
جمہوریہ آذربائیجان اور آرمینیا میں شدید جھڑپیں، درجنوں فوجی ہلاک
Sep ۱۳, ۲۰۲۲ ۲۲:۱۰جمہوریہ آذربائیجان اور آرمینیا کے درمیان ایک بار پھر جنگ شروع ہوگئی ہے۔
-
آذربائیجان اور آرمینیا کے درمیان دوبارہ جھڑپیں شروع، کئی ہلاک (ویڈیو)
Sep ۱۳, ۲۰۲۲ ۰۸:۵۰منگل کی صبح آذربائیجان اور آرمینیا کی افواج کے درمیان جھڑپوں کا سلسلہ دوبارہ شروع ہو گیا ہے جس میں کئی آذربائیجانی فوجیوں کے ہلاک ہونے کی خبر ہے۔
-
آذربائیجان میں ایران کے جدید ترین دفاعی آلات کی نمائش
Sep ۰۶, ۲۰۲۲ ۲۲:۱۲ایران نے جمہوریہ آذربائیجان میں جاری بین الاقوامی نمائش میں ملکی ساختہ جدید ترین دفاعی آلات نمائش کے لیے پیش کیے ہیں۔
-
ایران کا فوجی وفد جمہوریہ آذربائیجان پہنچا
Aug ۲۰, ۲۰۲۲ ۱۰:۵۶اسلامی جمہوریہ ایران کی مسلح افواج کے مختلف شعبوں کے نمائندوں پر مشتمل ایک وفد نے آذربائیجان کا سفر کیا اور اس ملک کے آزاد شدہ علاقوں کا دورہ کیا۔