-
مولا سے بڑی سپر پاور کوئی نہیں: صدر پاکستان آصف علی زرداری
Dec ۲۷, ۲۰۲۴ ۱۸:۰۷صدر پاکستان نے کہا ہے کہ ہم نے 45 سال بعد بھٹو صاحب کا فیصلہ ریورس کرواکر ثابت کردیا کہ وہ ایک عدالتی قتل تھا، اور اب اسے عدالتی قتل ہی سمجھا جائے گا۔
-
ایٹمی اثاثوں اورمیزائل پروگرام پر کسی قسم کی سودے بازی نہیں کرنے دیں گے: بلاول بھٹو
Dec ۲۷, ۲۰۲۴ ۱۸:۰۰بلاول بھٹو نے کہا ہے کہ پاکستان دوراہے پر کھڑا ہے، ملک کو ہر قسم کے مسائل کا سامنا ہے، مستقبل میں اندرونی اور بیرونی امتحان آنے والے ہیں، ان تمام مسائل کا مقابلہ کرنے کے لیے پاکستان کی سیاسی جماعتوں کو اکھٹا ہونا ہوگا۔
-
پاکستان: ہم وفاق میں حکومت کا حصہ نہیں بنیں گے، بلاول بھٹو زرداری
Feb ۱۳, ۲۰۲۴ ۲۰:۰۵اسلام آباد میں پاکستان پیپلز پارٹی، پی پی پی، کی سینٹرل ایگزیکتیو کمیٹی کے اجلاس کے بعد نامہ نگاروں سے بات چیت کرتے ہوئے بلاول بھٹو زرداری نے کہا کہ ہم وفاق میں حکومت کا حصہ نہیں بنیں گے لیکن مسلم لیگ ن کے وزارت عظمی کے امیدوار کو ووٹ دیں گے۔
-
پاکستان: پیپلز پارٹی کے بعض رہنماؤں کی بلاول بھٹو کو اپوزیشن لیڈر بننے کی تجویز
Feb ۱۱, ۲۰۲۴ ۱۷:۰۴پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کے بعض سینیئر رہنماؤں نے پارٹی چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کو اپوزیشن لیڈر بننے کی تجویز پیش کی ہے۔
-
تیسرا بلیٹن، ہفتہ 03 فروری
Feb ۰۳, ۲۰۲۴ ۱۷:۰۴نشر ہونے کی تاریخ 03/ 02/ 2024
-
پاکستانی وزیر خارجہ جاپان کے دورے پر
Jul ۰۲, ۲۰۲۳ ۱۰:۲۳پاکستان کے وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری جاپان کی حکومت کی دعوت پر چار روزہ سرکاری دورے پر ٹوکیو پہنچ گئے۔
-
تہران-اسلام آباد کے برادرانہ تعلقات میں ایک نیا باب رقم ہوا: وزیر خارجہ پاکستان
May ۱۹, ۲۰۲۳ ۰۸:۰۲پاکستان کے وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری نے گزشتہ روز ایران و پاکستان کے سربراہان کے ہاتھوں سرحد پر دو اقتصادی منصوبوں کے افتتاح کو تہران و اسلام آباد کے برادرانہ تعلقات کی راہ میں ایک نئے باب سے تعبیر کیا۔
-
پاکستان کے وزیر خارجہ ایس سی او اجلاس میں شرکت کےلئے ہندوستان پہنچ گئے
May ۰۴, ۲۰۲۳ ۱۱:۳۶پاکستان کے وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری شنگھائی تعاون تنظیم کے وزرائے خارجہ کے دو روزہ اجلاس میں شرکت کےلئے ہندوستان کے شہر گوا پہنچ گئے۔
-
امریکہ، ماسکو اسلام آباد ڈیل میں روڑے اٹکا سکتا ہے: روس
Jan ۳۱, ۲۰۲۳ ۰۸:۴۰روسی وزیر خارجہ سرگئی لاوروف نے خدشہ ظاہر کیا ہے کہ امریکا پاکستان روس توانائی ڈیل روکنے کی کوشش کرے گا۔
-
سندھ میں بلدیاتی انتخابات کا دوسرا مرحلہ، شہر قائد کی صورتحال کیا بدل پائے گی؟
Jan ۱۵, ۲۰۲۳ ۰۸:۴۵سندھ میں بلدیاتی انتخابات کے دوسرے مرحلے کا آغاز کر دیا گیا ہے اور اس کے تحت آج صبح آٹھ بچے پولنگ شروع کر دی گئی جو شام پانچ بجے تک جاری رہے گی۔