آل انڈیا مسلم مجلس نے کانگریس رہنما راہل گاندھی کی بھارت جوڑو یاترا کی حمایت کا اعلان کیا ہے۔
کانگریس پارٹی نے بی جے پی حکومت پر بھارت جوڑویاترا کے قائد راہل گاندھی کی سیکورٹی میں کوتاہی کا الزام لگایا ہے۔
ہندوستانی پارلیمنٹ کے ایوان بالا راجیہ سبھا میں حکمراں بھارتیہ جنتا پارٹی اور حزب اختلاف کانگریس کے درمیان زبردست نعرے بازی اور زبانی نوک جھونک ہوئی۔
کانگریس پارٹی کی بھارت جوڑو یاترا نے ریاست راجستھان میں منگل کو سترہ دن پورے کرلئے ۔
کانگریس پارٹی کی بھارت جوڑو یاترا نے سنیچر کو ریاست مدھیہ پردیش میں اپنا گیارہواں دن گزارا۔
ہندوستان میں راہل گاندھی کی قیادت میں بھارت جوڑو یاترا جاری ہے۔
ہندوستان کی کانگریس پارٹی کی بھارت جوڑو یاترا میں سونیا گاندھی کی شمولیت نے نیا جوش وولولہ پیدا کردیا ہے۔
سحر نیوز رپورٹ
ہندوستان میں حزب اختلاف کانگریس پارٹی نے بھارت جوڑو یاترا کا آغاز کردیا ہے۔
ہندوستان میں کانگریس پارٹی نے بھارت جوڑو یاترا کا مقصد، نفرت کی دیوار کو توڑنا بتایا ہے۔