-
روس کا ، ہندوستان کو ایران کے راستے کوئلہ برآمد کرنے کے منصوبے کا اعلان
Jun ۰۸, ۲۰۲۴ ۲۰:۳۵سن پیٹرز برگ میں ستائیسویں بین الاقوامی اقتصادی فورم میں شمال - جنوب کوریڈور کی گنجائش سے استفادہ کئے جانے پر زور دیا گیا۔
-
روس کے صدر ولادیمیر پوتین ابو ظہبی پہنچے
Dec ۰۶, ۲۰۲۳ ۱۹:۱۹روس کے صدر ولادیمیر پوتین متحدہ عرب امارات کے دورے پر ابوظہبی پہنچے جہاں ان کا پرتپاک استقبال کیا گیا۔
-
صدرمملکت رئیسی: غزہ میں نسل کشی مغرب کے اخلاقی زوال کی علامت ہے
Nov ۲۲, ۲۰۲۳ ۰۹:۱۷ایرنا کے مطابق صدر سید ابراہیم رئیسی نے غزہ کے بارے میں آن لائن منعقدہ برکس کے ہنگامی سربراہی اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے یہ بات کہی۔
-
غزہ کے بارے میں برکس کا ہنگامی اجلاس
Nov ۲۱, ۲۰۲۳ ۱۴:۵۷غزہ کے بارے میں آج شام برکس کا ہنگامی اجلاس ہورہا ہے۔
-
چاند مشن کی کامیابی پر ہندوستان کو پاکستان کی مبارک باد
Aug ۲۶, ۲۰۲۳ ۲۰:۲۶پاکستان نے چندریان 3 کے چاند پر کامیابی کے ساتھ پہنچنے پر ہندوستان کو مبارک باد پیش کی ہے۔
-
وزیر اعظم مودی کے فارسی ٹوئیٹ کا زبردست خیرمقدم
Aug ۲۵, ۲۰۲۳ ۲۰:۴۷ہندوستان کے وزیر اعظم نریندر مودی نے صدر ایران ابراہیم رئیسی کے ساتھ ملاقات سے متعلق ٹوئیٹر اکاؤنٹ سے فارسی میں پیغام جاری کیا ہے جس کا ایران اور ہندوستان کے سیاسی و سماجی حلقوں میں زبردست خیر مقدم ہوا ہے۔
-
برکس تنظیم چند قطبی نظام کے آغاز کی علامت ہے، صدر ابراہیم رئیسی
Aug ۲۵, ۲۰۲۳ ۱۸:۰۰صدر مملکت سید ابراہیم رئیسی نے کہا ہے کہ برکس تنظیم چند قطبی نظام کے آغاز کی علامت ہے۔
-
برکس میں ایران کی رکنیت پر چین کی مبارکباد
Aug ۲۵, ۲۰۲۳ ۱۰:۰۴تہران میں چین کے سفیر نے ایران کو برکس میں رکنیت کی مبارکباد پیش کی ہے۔
-
برکس گروپ کی اہمیت پر زور
Aug ۲۴, ۲۰۲۳ ۲۱:۵۱سحر نیوز رپورٹ
-
ایران برکس کا مستقل رکن بن گیا
Aug ۲۴, ۲۰۲۳ ۱۲:۰۲ایرانی صدر کے دفتر کے سکریٹری محمد جمشیدی نے "برکس" گروپ میں ایران کی مستقل رکنیت کی خبر دی ہے-