-
کینیڈا کے غیر قانونی اقدام کی مذمت، اقوام متحدہ میں ایران کے مندوب امیرسعید ایروانی
Jun ۲۸, ۲۰۲۴ ۰۹:۰۷اقوام متحدہ میں اسلامی جمہوریہ ایران کے مستقل مندوب اور سفیر امیر سعید ایروانی نے کہا ہے کہ کینیڈا کا اشتعال انگیز اقدام دہشت گردی کے خلاف مہم کے لئے سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کے ارادے کو متاثر نہیں کرسکتا۔
-
کینیڈا کے معاندانہ اقدام کی مذمت، ایران کے قائم مقام وزیر خارجہ
Jun ۲۱, ۲۰۲۴ ۱۱:۰۳ایران کے قائم مقام وزیر خارجہ نے کینیڈا کی جانب سے سپاہ پاسداران کو دہشت گرد قرار دینے کے فیصلے کو غیرقانونی قرار دیتے ہوئے کہا کہ یہ اقدام بین الاقوامی قوانین اور اصولوں کی خلاف ورزی ہے۔
-
امریکہ میں ممکنہ خانہ جنگی کی بابت کینیڈا کے ایک تحقیقیاتی مرکز کا انتباہ
Jun ۱۳, ۲۰۲۴ ۱۱:۲۵کینیڈا کے ایک تحقیقیاتی مرکز نے امریکہ میں ممکنہ خانہ جنگی کی بابت خبردار کیا ہے۔
-
ٹی20 ورلڈکپ: امریکی بیٹر کا ایک اننگز میں سب زیادہ چھکے مارنے کا ریکارڈ
Jun ۰۲, ۲۰۲۴ ۱۴:۳۹ٹی 20 ورلڈکپ کا آغاز ہوتے ہی ریکارڈ بننے کا سلسلہ بھی شروع ہو چکا ہے۔ امریکی بلے باز ایرون جونز نے ٹی 20 عالمی مقابلہ کی شروعات میں ہی چھکوں کی بارش کرتے ہوئے ایک نیا ریکارڈ بنا دیا۔
-
ایران ، فلسطین کی حمایت میں مغربی یونیورسٹیوں سے نکالے جانے والے سبھی طلبا کو اسکالر شپ دے گا
May ۱۹, ۲۰۲۴ ۱۰:۴۱اسلامی جمہوریہ ایران کی امام حسین یونیورسٹی نے امریکا، کینیڈا اور یورپی ملکوں کی یونیورسٹیوں سے فلسطین کی حمایت پر نکالے جانے والے سبھی یونیورسٹی طلبا کو اسکالر شپ دینے کا اعلان کیا ہے۔
-
سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی ، دہشت گردی کے خلاف مہم کی علمبردار ہے : ترجمان وزارت خارجہ
May ۱۲, ۲۰۲۴ ۱۰:۱۲ایران کے دفتر خارجہ کے ترجمان نے ایران کی سپاہ پاسداران کو دہشت گرد قرار دینے پر مبنی کینیڈا کی پارلیمنٹ کے اقدام کو، غیر عاقلانہ، دشمانہ اور بین الاقوامی قوانین و اصول کے منافی اقدام قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی، دہشت گردی کے خلاف مہم کی علمبردار ہے۔
-
فلسطینیوں کی حمایت میں امریکی طلبہ تحریک کا دائرہ کینیڈا تک پھیل گيا (ویڈیو)
Apr ۲۸, ۲۰۲۴ ۰۷:۵۹فلسطینیوں کی حمایت میں امریکی طلبہ کی تحریک کینیڈا تک پہنچ گئی ہے اور اب مونٹریال کی میک گیل یونیورسٹی کے طلبہ نے بھی یونیورسٹی کے گراؤنڈ میں احتجاجی کیمپ لگا دیا ہے-
-
اسرائيل اور غرب اردن کا سفر نہ کریں ، کینیڈا کا اعلان
Apr ۱۳, ۲۰۲۴ ۲۰:۰۱کینیڈا نے مشرق وسطی میں کشیدگی بڑھنے کے پیش نظر، اپنے شہریوں کو اسرائیل اور غرب اردن کا سفر کرنے سے اجتناب کرنے کی ہدایت دی ہے
-
فلسطین کی حمایت میں کینیڈین طلبا کے دھرنا
Mar ۲۵, ۲۰۲۴ ۱۰:۰۲کینیڈا کی میک گیل یونیورسٹی کے طلبا نے صیہونی کمپنیوں کے ساتھ رابطہ ہونے کے خلاف بطور احتجاج بھوک ہڑتال کا سلسلہ جاری رکھتے ہوئے صیہونی کمپنیوں کے ساتھ کینیڈا کی یونیورسٹیوں کے رابطے منقطع کئے جانے کا مطالبہ کیا ہے۔
-
دنیا کے کئی ممالک میں فلسطین کی حمایت اور صیہونی حکومت کی جارحیت کے خلاف مظاہرے
Mar ۱۸, ۲۰۲۴ ۱۱:۵۳دنیا کے مختلف ملکوں کےعوام نے ایک بار پھر مظاہرے کرکے فلسطین کے مظلوم عوام کی حمایت کا اعلان کیا ہے۔