Mar ۲۵, ۲۰۲۴ ۱۰:۰۲ Asia/Tehran
  • فلسطین کی حمایت میں کینیڈین طلبا کے دھرنا

کینیڈا کی میک گیل یونیورسٹی کے طلبا نے صیہونی کمپنیوں کے ساتھ رابطہ ہونے کے خلاف بطور احتجاج بھوک ہڑتال کا سلسلہ جاری رکھتے ہوئے صیہونی کمپنیوں کے ساتھ کینیڈا کی یونیورسٹیوں کے رابطے منقطع کئے جانے کا مطالبہ کیا ہے۔

سحرنیوز/دنیا: کینیڈا کی اس یونیورسٹی کے طلبا نے صیہونی کمپنیوں سے میک گيل یونورسٹی کے سرمایہ واپس نکالے جانے کا بھی مطالبہ کیا ہے۔ اس یونیورسٹی نے ایک بیان میں طلبا کی بھوک ہڑتال جاری رہنے پر گہری تشویش کا اظہار کیا ہے۔

ٹیگس