-
انسانی حقوق کی پامالی کا ملزم، اقوام متحدہ میں مدعی بن گیا
Nov ۱۷, ۲۰۲۲ ۰۸:۵۹اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کی تیسری کمیٹی نے کینیڈا کی تجویز پر انسانی حقوق کے معاملے میں ایران کے خلاف ایک قرارداد قلیل اکثریت کے ساتھ منظور کی ہے۔
-
ایران کا امریکی اور کنیڈا کے حکام اور اداروں پر پابندی لگانے کا فیصلہ: وزارت خارجہ
Oct ۲۹, ۲۰۲۲ ۱۰:۰۲ایرانی وزارت خارجہ کے ترجمان نے کہا ہے کہ تہران جلد ہی امریکا اور کینیڈا کی طرف سے ایران پر نئی پابندیوں کے جواب میں ان ممالک کے افراد اور اداروں پر پابندیاں عائد کر ے گا
-
کنیڈا کی ایرانی میڈیا پر پابندیاں، ایرانی وزارت خارجہ کا سخت ردعمل
Oct ۲۱, ۲۰۲۲ ۱۹:۵۰آزادی اظہار رائے اور میڈیا کی خودمختاری کے دعوے دار کینیڈا نے ایران کے کئی ذرائع ابلاغ، صحافتی شخصیات اور خبررساں اداروں پر پابندی عائد کرنے کا اعلان کردیا ہے۔ جس پر ایران نے شدید ردعمل ظاہر کیا ہے
-
یوکرین کی جنگ، عالمی نظام کے لئے خطرہ ہے: کینیڈا
Oct ۱۶, ۲۰۲۲ ۲۰:۱۱کینیڈا کی نائب وزیراعظم نے کہا ہے کہ روس اور یوکرین کے درمیان جاری جنگ دنیا کے سب سے بڑے اقتصادی چیلنج میں تبدیل ہو رہی ہے۔
-
کینیڈا میں چاقوزنی کے واقعات، 25 ہلاک و زخمی
Sep ۰۵, ۲۰۲۲ ۱۰:۵۱کینیڈا میں چاقووں کے وار سے 25 افراد ہلاک و زخمی ہوئے ہیں۔
-
کینیڈا میں فائرنگ سے متعدد افراد ہلاک و زخمی
Jul ۲۶, ۲۰۲۲ ۱۰:۱۵کینیڈا میں فائرنگ سے متعدد افراد ہلاک و زخمی ہو گئے۔
-
اسرائیل جو فلسطین میں کرتا ہے وہ دنیا کو نظر نہيں آتا: پاکستانی وزیر دفاع
Jun ۲۷, ۲۰۲۲ ۲۱:۲۶پاکستان کے وفاقی وزیر دفاع خواجہ آصف نے کینیڈین پارلیمنٹ کے رکن کی جانب سے پاکستانی فوج کے آرمی چیف پر تنقید سے متعلق کہا ہے کہ جب کینڈین رکن پارلیمنٹ ہمارے اداروں پر تنقید کرتا ہے تو جواب دینا بنتا ہے۔
-
فٹبال عالمی ورلڈکپ 2026 کے لیے میزبان شہروں کا اعلان
Jun ۱۸, ۲۰۲۲ ۱۳:۵۵فٹبال کی عالمی تنظیم فیفا نے ورلڈکپ 2026 کے لیے میزبان شہروں کا اعلان کردیا ہے۔
-
بچوں کی اجتماعی قبر معاملے میں کینیڈا کے اصل باشندوں کا پوپ سے مطالبہ
Mar ۲۹, ۲۰۲۲ ۱۷:۳۳سرزمین کینیڈا کے اصلی قبائل سے تعلق رکھنے والوں نے کیتھولک کلیسا کے زیر انتظام چلنے والے بورڈنگ اسکولوں میں رونما ہونے والے سانحات کی تمام تر دستاویزات سے بلا روک ٹوک دسترسی فراہم کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔