کانگریس کی جنرل سکریٹری پرینکا گاندھی واڈرا نے چین کی دراندازی پر گہری تشویش کا اظہار کیا ہے-
اسلامی جمہوریہ ایران کے قائم مقام صدر نے چینی صدر سے ملاقات میں ایران اور چین کے باہمی تعلقات کی اہمیت اور ان میں مزید فروغ دینے کی ضرورت پر زور دیا۔
ہندوستان اور چین کے وزرائے خارجہ نے سرحدی تنازعات کو جلد سے جلد حل کرنے پر زور دیا ہے۔
اقوام متحدہ میں چین کے نمائندے نے غزہ میں انسانی ہمدردی میں کام کرنے والے سینکڑوں کارکنوں کی موت پر سخت تشویش ظاہر کرتے ہوئے اس معاملے کو تاریخ کا ایک نادر معاملہ قرار دیا۔
اسلامی جہموریہ ایران کے قائم مقام وزیر خارجہ بریکس کے وزرائے خارجہ کے اجلاس میں شرکت کے لئے روس کے دورے پرہیں۔
پاکستان اور چین نے سی پیک کی اپ گریڈیشن اور دوسرے مرحلے میں ترقیاتی منصوبوں کو آگے بڑھانے پر اتفاق کیا ہے۔
ایران، چین اور روس نے بدھ کی صبح ایک مشترکہ بیان میں ایران اور عالمی طاقتوں کے درمیان ہونے والے جوہری معاہدے کی پابندی پر زور دیا ہے۔
پاکستان کے وزیراعظم شہباز شریف نے پاک چین تعلقات کو اہم قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ سی پیک اب نئے دور میں داخل ہو رہا ہے۔
پاکستان کے وزیرِ اعظم شہباز شریف چین کے دورے پر روانہ ہو گئے، وہ وفاقی وزراء کے ساتھ لاہور سے روانہ ہوئے ہیں۔
روس اور چین کے درمیان اسٹریٹیجک شراکت داری کی دستاویزات پر دستخط ہوگئے-