اسلامی مزاحمتی تحریک حماس کے سیاسی دفتر کے سربراہ اسماعیل ھنیہ نے ایک بیان میں، سلامتی کونسل میں روس اور چین کے موقف، اور صیہونی غاصب حکومت کی حمایت میں امریکی قرارداد کو ویٹو کرنے کے اقدام کو سراہا ہے-
ہانگژو میں میں جاری ایشین پیرا گیمز کے دوسرے دن کے اختتام پر ایرانی کھلاڑیوں کومجموعی طورپر 47 تمغے حاصل ہوچکے ہیں۔
ہانگژو میں ایشین پیرا گیمز کے پہلے دن ایرانی کھلاڑیوں نے مجموعی طورپر 24 تمغے جیتنے میں کامیابی حاصل کرلی۔
ایران کی ایٹمی توانائی ایجنسی کے سربراہ نے ویانا میں عالمی ایٹمی توانائی ایجنسی کے 67 ویں اجلاس کے دوران چین کی ایٹمی توانائی کے نائب سربراہ سے ملاقات کی ہے۔
ہانگژو ایشیائی کھیلوں کے دوسرے دن کے اختتام پر، ایران کا قافلہ 3 چاندی اور 5 کانسی کے تمغوں کے ساتھ تمغوں کی فہرست میں 12 ویں نمبر پر آگیا ہے۔
اسلامی جمہوریہ ایران کینسر کی ایک اہم دوا اِبروٹِن ٹِب تیار کرنے والا دنیا کا تیسرا ملک بن گیا ہے۔
شام کے صدر بشار اسد چین کے صدر شی جن پینگ کی دعوت پر چین پہنچ گئے ہیں۔
تائیوان کی وزارت دفاع نے اعلان کیا ہے کہ اس نے ایک دن میں جزیرہ نما تائیوان کے اردگرد ایک سو سے زیادہ چینی جنگی طیاروں کی پروازوں کا پتہ چلایا ہے جو اب تک شناخت کی جانے والی سب سے زیادہ پروازیں ہیں-
امریکی دہشت گرد فوج کے چیف آف دی اسٹاف مارک میلی نے کہا ہے کہ جیسے بھی ہو ، امریکہ کو چین کے ساتھ جنگ سے اجتناب کرنا چاہیے۔
تائیوان نے چین کے 28 جنگی طیاروں کی چین اور تائیوان کے درمیان موجود آبی گزرگاہ میں پرواز کی خبر دی ہے۔