SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

drone strike

  • غزہ  پر صیہونی حکومت کے وحشیانیہ حملوں کا سلسلہ جاری

    غزہ پر صیہونی حکومت کے وحشیانیہ حملوں کا سلسلہ جاری

    Sep ۲۷, ۲۰۲۶ ۱۷:۰۲

    غزہ پر غاصب صیہونی حکومت کے وحشیانہ حملوں کا سلسلہ جاری ہے اور نئے حملے میں ایک فلسطینی شہید اور متعدد زخمی ہوگئے ہیں۔

  • ایران سے جنگ نے امریکہ کی فوجی طاقت کا بھرم توڑ دیا: امریکی جریدہ فارین افیئرز

    ایران سے جنگ نے امریکہ کی فوجی طاقت کا بھرم توڑ دیا: امریکی جریدہ فارین افیئرز

    Sep ۲۷, ۲۰۲۶ ۱۲:۵۴

    معروف امریکی جریدے "فارین افیئرز" نے لکھا ہے کہ ایران کے خلاف جنگ نے نہ صرف یہ کہ امریکہ کے فوجی اخراجات بڑھا دیئے بلکہ اس کی فوجی طاقت کا بھرم بھی ختم کردیا۔

  • ہم اپنی سرزمین کو خطے کے ممالک پر حملے کے لیے استعمال کرنے کی اجازت نہین دیں گے: عراق

    ہم اپنی سرزمین کو خطے کے ممالک پر حملے کے لیے استعمال کرنے کی اجازت نہین دیں گے: عراق

    Sep ۱۶, ۲۰۲۶ ۰۹:۲۹

    عراق کے سیکورٹی اور فوجی اطلاعاتی مرکز کے سربراہ نے کہا ہے کہ بغداد اس بات کی اجازت نہیں دے گا کہ اس سرزمین عراق کو خطے کے ممالک پر حملے کے لیے استعمال کیا جائے۔

  • غزہ میں قدس بریگیڈ اور کرائے کے صیہونی ایجنٹوں کے درمیان شدید جھڑپیں

    غزہ میں قدس بریگیڈ اور کرائے کے صیہونی ایجنٹوں کے درمیان شدید جھڑپیں

    Sep ۰۴, ۲۰۲۶ ۱۴:۱۰

    فلسطین کی اسلامی جہاد تحریک کے عسکری بازو قدس بریگیڈ نے بتایا ہے کہ اس نے جنوبی غزہ میں کرائے کے صیہونی ایجنٹوں کے ایک گروہ کے ذریعہ اپنے ایک کارکن کو اغوا کرنے کی کوشش ناکام بنادی ہے۔

  • جزیرہ لارک پر امریکی جارحیت کا جواب، ایران کا اپنے دفاع کا قانونی حق: ایرانی وزارت خارجہ

    جزیرہ لارک پر امریکی جارحیت کا جواب، ایران کا اپنے دفاع کا قانونی حق: ایرانی وزارت خارجہ

    Aug ۳۱, ۲۰۲۶ ۱۳:۲۳

    ایران کی وزارت خارجہ نے جزیرہ لارک پر امریکی حملے کے جوابی حملوں کے بارے میں کہا ہے کہ ایران نے اپنے دفاع کے قانونی حق سے کام لیا ہے۔

  • سپاہ پاسداران نے امریکی فضائیہ کے دو اڈوں پر جوابی حملہ کیا ہے۔

    سپاہ پاسداران نے امریکی فضائیہ کے دو اڈوں پر جوابی حملہ کیا ہے۔

    Aug ۳۱, ۲۰۲۶ ۱۱:۵۵

    سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کے شعبہ رابطہ عامہ نے امریکہ کے دو فضائی اڈوں پر جوابی حملے کی خبر دی ہے۔

  • غاصب اسرائیلی فوج نے جنوبی لبنان کو توپ خانے سے نشانہ بنایا، دو ڈرون حملے بھی

    غاصب اسرائیلی فوج نے جنوبی لبنان کو توپ خانے سے نشانہ بنایا، دو ڈرون حملے بھی

    Aug ۲۴, ۲۰۲۶ ۲۰:۳۱

    لبنانی ذرائع نے جنوبی لبنان میں واقع "حاریص" علاقے کے قریب 2 ڈرون دھماکوں کی اطلاع دی ہے۔

  • سعودی عرب کی آرامکو ریفائنری پر یمن کی مسلح افواج کا ڈرون حملہ

    سعودی عرب کی آرامکو ریفائنری پر یمن کی مسلح افواج کا ڈرون حملہ

    Aug ۱۴, ۲۰۲۶ ۰۰:۱۸

    ایک یمنی فوجی ذریعہ نے سعودی عرب کے جیزان علاقے میں آرامکو ریفائنری کو دو ڈرون طیاروں کے ذریعے نشانہ بنانے کی خبر دی ہے۔

  • سعودی عرب کی آرامکو ریفائنری پر یمن کا ڈرون حملہ

    سعودی عرب کی آرامکو ریفائنری پر یمن کا ڈرون حملہ

    Aug ۰۹, ۲۰۲۶ ۱۲:۲۹

    یمن کی مسلح افواج کے ترجمان نے سعودی حمایت یافتہ گروہوں کے حملوں کے جواب میں آرامکو ریفائنری پر ڈرون حملے کی خبر دی ہے۔

  • اردن میں امریکی فوجی اڈے پر ایران کا ڈرون حملہ

    اردن میں امریکی فوجی اڈے پر ایران کا ڈرون حملہ

    Jul ۱۶, ۲۰۲۶ ۱۳:۲۱

    اسلامی جمہوریہ ایران کی فوج کے آپریشن صاعقہ کے نویں مرحلے میں اردن میں امریکی فوج کے اڈے پر ڈرون حملہ کیا گیا ہے۔

Show More
خاص خبریں
  • ہمارے پاس امریکا کے لیے کوئی نئی بات نہیں ہے: قالیباف

    ہمارے پاس امریکا کے لیے کوئی نئی بات نہیں ہے: قالیباف

    ۸ hours ago
  • پاکستان کے آرمی چیف نے صدر پزشکیان سے ملاقات کی

  • افزودہ یورینیم کا ایک ذرہ بھی ایران سے باہر نہیں جائے گا: محسن رضائی

  • Video |

    ایران و پاکستان کے درمیان سرحدی گزرگاہوں کی بندش سے کئی مسائل ، مگر گشائش کی امید ، اسلام آباد سے سید علی کی رپورٹ

  • اسلام آباد، تہران اور واشنگٹن کے درمیان ثالثی کی کوششیں جاری رکھے گا: پاکستانی وزیر خارجہ

SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS