-
یوکرین میں کن کن ممالک کے فوجی افسران موجود ہیں؟
Mar ۰۲, ۲۰۲۴ ۱۴:۴۱روس کے وزیر خارجہ نے کہا ہےکہ امریکہ، برطانیہ اور فرانس کے کرائے کے فوجیوں کےعلاوہ ان کے فوجی افسران بھی یوکرین میں موجود ہیں۔
-
اسرائیل جنگ کا دائرہ لبنان تک پھیلانے سے گریز کرے: فرانسیسی صدر
Jan ۰۳, ۲۰۲۴ ۱۷:۲۶قصر الیزا نے ایک بیان میں اعلان کیا ہے کہ فرانسیسی صدر نے صیہونی کابینہ کے رکن بنی گینتس سے ٹیلی فون پر گفتگو میں اسرائیل سے اپیل کی ہے کہ وہ کشیدگی کا دائرہ خاصطور سے لبنان تک پھیلانے سے گریز کرے۔
-
فرانس کے صدر امانوئل میکرون: غزہ میں عام شہریوں کے قتل عام کی مخالفت
Dec ۰۳, ۲۰۲۳ ۱۱:۲۵فرانسیسی صدر نے کہا ہے کہ فلسطینی عام شہریوں کے قتل عام سے اسرائیل کو سیکورٹی فراہم نہیں ہوسکتی۔
-
میکرون نے بھی غزہ میں قتل عام بند کرنے کا مطالبہ کردیا
Nov ۱۱, ۲۰۲۳ ۱۰:۰۰غزہ میں صیہونی فوج کی شدید اور وحشیانہ بمباری پر اسرائیل کے بڑے حامی فرانسیسی صدر میکرون نے بھی صیہونی حکومت سے غزہ میں بچوں کا قتل عام بند کرنے کا مطالبہ کردیا۔
-
مراکش نے فرانس کی مدد قبول کرنے سے انکار کردیا
Sep ۱۱, ۲۰۲۳ ۱۷:۱۷مراکش کے بادشاہ محمد ششم نے زلزلہ متاثرین کے لیے فرانس کی امداد لینے سے انکار کر دیا ہے۔
-
فرانس کے صدر میکرون کو ان کا تحفہ مل گیا، قیمتی تحفہ کیا تھا؟
Jul ۱۳, ۲۰۲۳ ۱۴:۱۴فرانس کے صدر میکرون نے اپنا تحفہ وصول کیا۔
-
روس کو نشانہ بنانے کیلئے فرانس یوکرین کو دورمار میزائل دے گا
Jul ۱۳, ۲۰۲۳ ۰۹:۰۲مغربی ممالک روس پر مزید دباؤ ڈالنے اور یوکرین جنگ کو مزید طول دینے کے لئے روز بروز ایک نیا فیصلہ لے رہے ہیں۔
-
فرانس میں توڑ پھوڑ اور جلاؤ گھیراؤ کا سلسلہ جاری، 202 عمارتیں اور کاریں نذر آتش
Jul ۰۴, ۲۰۲۳ ۱۴:۲۳فرانس میں پولیس کے ہاتھوں نوجوان کی ہلاکت کے بعد پرتشدد مظاہروں کا سلسلہ جاری ہے۔
-
فرانس کی حکومت پرتشدد مظاہروں کو روکنے میں ناکام (ویڈیو+ تصاویر)
Jul ۰۲, ۲۰۲۳ ۱۳:۴۹فرانس میں نوجوان کی ہلاکت کے بعد پُرتشدد احتجاج پانچویں روز بھی جاری ہے۔
-
فرانس کی پولیس مظاہرین پر تشدد سے گریز کرے: ایران
Jul ۰۲, ۲۰۲۳ ۱۷:۳۱ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے پولیس کے ہاتھوں ایک 17 سالہ نوجوان کی ہلاکت کے بعد فرانس میں جاری حالیہ مظاہروں پر رد عمل ظاہر کرتے ہوئے کہا ہے کہ فرانس کی پولیس کو تشدد سے گریز اور برداشت کا مظاہرہ کرتے ہوئے مظاہرین کے مطالبات پرتوجہ دینی چاہئیے۔