-
فرانس کے حالات سخت کشیدہ، پیرس میں کرفیو917 افراد گرفتار، احتجاج کا سلسلہ جاری
Jul ۰۱, ۲۰۲۳ ۱۴:۱۵فرانسیسی وزارت داخلہ نے پولیس کے ہاتھوں نوجوان کے قتل کے خلاف فرانس کے بڑے شہروں میں ہونے والے احتجاج اور جلاؤ گھیراؤ کے لیے آنے والے گھنٹے فیصلہ کن قرار دے دیے۔
-
پولیس کے ہاتھوں فرانسیسی نوجوان کی ہلاکت کے بعد پرتشدد مظاہرے
Jun ۲۸, ۲۰۲۳ ۱۸:۱۵فرانس میں پولیس کی جانب سے نوجوان کو گولی مارنے کے بعد ملک بھر میں پرتشدد مظاہرے شروع ہوگئے ہیں۔
-
یورپی یونین امریکہ سے وابستہ نہیں ہونے پر میکرون کی تاکید
Jun ۲۴, ۲۰۲۳ ۱۸:۱۵فرانس کے صدر نے اعلان کیا ہے کہ اب وہ وقت آگیا ہے کہ یورپی یونین امریکہ سے وابستگی کے بغیر آزادانہ طور پر عمل کرے۔
-
فرانس: میکرون کی پالیسی کے خلاف فرانسیسی عوام سڑکوں پر
May ۰۹, ۲۰۲۳ ۰۹:۲۳فرانس کے صدر کے لیون شہر کے دورے کے موقع پر حکومتی پالیسی کے خلاف ہزاروں افراد نے مظاہرہ کیا۔
-
فرانس: مظاہروں میں دھاتی برتن لانے پر پابندی
Apr ۲۵, ۲۰۲۳ ۱۴:۱۳فرانس میں ریٹائرمنٹ کے متنازعہ قانون پر احتجاج کرنے والوں کے لیے مظاہروں میں برتن ، پتیلیاں اور توے وغیرہ لانے پر پابندی عائد کر دی گئی ہے۔
-
ہالینڈ کے باشندوں نے فرانسیسی صدر کو تقریر سے روک دیا
Apr ۱۲, ۲۰۲۳ ۰۹:۰۹ہالینڈ کے باشندوں نے فرانسیسی صدر امانوئل میکرون کو تقریر کرنے سے روک دیا۔
-
ستّر ہزار ٹن ایندھن کے ایک ذخیرے کو تباہ کر دیا گیا: روس
Apr ۱۰, ۲۰۲۳ ۱۴:۲۷رشین فیڈریشن کی چیئرمین نے تاکید کی ہے کہ یوکرین میں روسی فوجی کارروائی اجتناب ناپذیر رہی ہے۔
-
فرانس کا دوہرا معیار ناقابل قبول: روس
Apr ۰۹, ۲۰۲۳ ۱۵:۱۵روس کے صدارتی ترجمان نے ایٹمی ہتھیاروں کے سلسلے میں فرانس کے دوہرے موقف پر سخت تنقید کی ہے۔
-
فرانس، میکرون کے خلاف ملک گیر مظاہرے جاری
Apr ۰۷, ۲۰۲۳ ۱۷:۵۷فرانس کی پولیس نے ایک سو گیارہ مظاہرین کو گرفتار کرلیا ہے۔
-
فرانس میں مظاہرین پر پولیس تشدد کی مذمت
Apr ۰۵, ۲۰۲۳ ۱۵:۵۵اقوام متحدہ سے لیکر انسانی حقوق کی غیر سرکاری تنظیموں سمیت بہت سے بین الاقوامی اداروں نے ریٹائرمنٹ اصلاحات کے خلاف مظاہرہ کرنے والوں پر فرانسیسی پولیس کے تشدد پر کڑی نکتہ چینی کی ہے۔