فٹبال ورلڈ کپ قطر کا فائنل میچ اتوار کو اور تیسری پوزیشن کے تعین کے لئے ایک میچ ہفتے کو کھیلا جائے۔ فیفا نے دونوں میچوں کے لئے ریفریز کا بھی اعلان کر دیا ہے۔
آرجنٹینا اور فرانس کی ٹیموں نے ورلڈ کپ دو ہزار بائیس کے فائنلز میں جیتنے اور ٹرافی گھر لے جانے کے لئے تیاریاں شروع کردی ہیں۔
ایران کی پارلیمنٹ مجلس شورائے اسلامی کے ارکان نے فرانس کے مسلسل مداخلت پسندانہ اقدامات کی مذمت کرتے ہوئے ایک بیان جاری کیا ہے۔
سحر نیوز رپورٹ
یورپی ٹرائیکا برطانیہ فرانس اور جرمنی نے 60 فیصد یورینیم کی افزودگی کے ایران کے فیصلے پر اظہار تشویش کیا ہے۔
فرانس کے صدر عمانوئل میکرون کو اُس وقت ایک معترض نے زوردار طمانچہ رسید کر دیا جب وہ اپنے سکیورٹی اہلکاروں کے ساتھ عوام سے ملنے کے لئے جا رہے تھے۔ اس سے پہلے بھی فرانسیسی صدر کو طمانچے رسید کئے جا چکے ہیں۔
پیرس میں ییلو جیکٹ تحریک نے اپنی تحریک کی چوتھی سالگرہ پر میکرون حکومت کے خلاف مظاہرہ کیا۔ مظاہرے کے دوران پولیس کے ساتھ جھڑپیں بھی ہوئیں۔ مظاہرین زندگی کے بڑھتےاخراجات سمیت کئی مسائل پر احتجاج کر رہے تھے۔
قطر میں ہونے والے عالمی کپ فٹبال کے مقابلوں کے شائقین کے قیام کے لئے یورپ کے سب سے بڑے سیاحتی بحری جہاز کو دوحہ بندرگاہ منتقل کیا جا رہا ہے۔
فرانس میں مسلم طلبا کو اسکول کینٹن میں سور کے گوشت کے بنے کھانے پیش کیے جاتے ہیں اور بار بار مطالبے کے باوجود حلال کھانا فراہم نہیں کیا جا رہا ہے۔
پورے یورپ میں مہنگائی، ایندھن اور زندگی کی بنیادی ضروریات کے عوام کی پہنچ سے دور ہونے کے خلاف عوام نے مظاہرے کئے ہیں۔ رومانیہ، فرانس، جمہوری چک، انگلینڈ اور جرمنی میں عوام نے اپنی حکومتوں کے خلاف نعرے باری کی ہے۔