-
پناہ گزینوں کے مسئلے پر یورپی رہنماؤں میں اختلافات
May ۰۷, ۲۰۲۳ ۰۷:۵۴پناہ گزینوں کے مسئلے پر یورپی رہنماؤں میں اختلافات بڑھتے جا رہے ہیں۔
-
پورپی ڈیموکریسی اور آزادی اظہار رائے کا بھرپور مظاہرہ (ویڈیوز)
May ۰۲, ۲۰۲۳ ۰۷:۴۹عالمی یوم محنت کشاں کی مناسبت سے فرانس میں ہوئے مزدوروں اور محنت کشوں کے مظاہروں کے دوران پولیس نے یورپی ڈیموکریسی اور آزادی اظہائے رائے کا بھرپور طریقے سے مظاہرہ کیا! یہ صورتحال پورپ کے بعض دیگر ممالک منجملہ جرمنی میں بھی نظر آئی اور وہاں بھی پولیس نے تمام تر شدت کے ساتھ مظاہروں کی سرکوبی کی کوشش کی۔
-
عالمی یوم محنت کشاں، یورپی پولیس نے اس دن بھی مزدوروں کو تشدد سے محروم نہیں رکھا
May ۰۲, ۲۰۲۳ ۱۴:۱۸عالمی یوم محنت کشاں کے موقع پر یورپی مزدوروں نے اس براعظم کے ہر شہر میں احتجاجی جلوس نکال کر سرمایہ دارانہ نظام کے روزانہ کی ناانصافی اور ظلم کے خلاف آواز اٹھائی۔
-
ایران و فرانس کے درمیان تجارتی لین دین میں قابل توجہ اضافہ
Apr ۲۷, ۲۰۲۳ ۰۷:۵۹ایران و فرانس کے درمیان تجارتی لین دین میں رواں سال کے ابتدائی دو ماہ کے دوران چونتس فیصد اضافے کی نشاندہی ہوتی ہے۔
-
روس کا دعوی، فرانس اور برطانیہ کے ایٹمی ہتھیاروں پر امریکہ کا کنٹرول ہے
Apr ۲۲, ۲۰۲۳ ۱۷:۲۹روس کا کہنا ہے کہ امریکہ، فرانس اور انگلینڈ کے ایٹمی ہتھیاروں کو کنٹرول کرتا ہے۔
-
مظاہرین کے ساتھ مہربانی سے پیش آتی فرانسیسی پولیس (ویڈیو)
Apr ۲۰, ۲۰۲۳ ۱۱:۵۵ان دنوں ریٹائرمینٹ اور پینشن سے متعلق حکومتی قانون کے خلاف فرانس میں ملکی سطح پر عوامی مظاہرے جاری ہیں۔ مظاہروں کے دوران پولیس کے تشدد کی مختلف تصاویر اور ویڈیوز اب تک منظر عام پر آ چکی ہیں جو سوشل میڈیا پر خوب وائرل ہو رہی ہیں۔ ایسی ویڈیوز جنہیں دیکھ کر سوشل میڈیا صارفین کا یہی سوال ہے کہ کیا یہ وہی فرانس ہے جو انسانی حقوق اور آزادی اظہائے رائے کے سماع خراش نعرے لگاتا ہے؟!
-
ہالینڈ کے باشندوں نے فرانسیسی صدر کو تقریر سے روک دیا
Apr ۱۲, ۲۰۲۳ ۰۹:۰۹ہالینڈ کے باشندوں نے فرانسیسی صدر امانوئل میکرون کو تقریر کرنے سے روک دیا۔
-
فرانس میں بگڑتی صورتحال، مظاہرین اپنے مطالبات اور پولیس تشدد پر مُصر
Apr ۰۲, ۲۰۲۳ ۱۲:۴۵فرانس کی وزارت داخلہ نے ریٹائرمینٹ اور پینشن کے نئے حکومتی منصوبے کے خلاف جاری مظاہروں کے دوران ڈھائی ہزار سے زائد آتش زدگی کے واقعات اور ۳۰۰ سے زائد سرکاری عمارتوں پر مظاہرین کے حملوں کا اعتراف کیا ہے۔
-
فرانس، اب ماحولیاتی کارکنوں پر حملے
Mar ۲۷, ۲۰۲۳ ۱۸:۰۴فرانسیسی پولیس نے ایک بار پھر مظاہرین پر حملہ کرکے کئی مظاہرین کو زخمی کر دیا ہے۔
-
فرانس؛ 19 سیکنڈ میں پیرس کا حال (ویڈیو)
Mar ۲۵, ۲۰۲۳ ۰۹:۳۱فرانس میں میکرون حکومت کے خلاف جاری مظاہرے اب ملک کے لئے ایک بحرانی شکل اختیار کرتے جا رہے ہیں اور مظاہروں کے دوران، جلاؤ گھیراؤ، توڑ پھوڑ، آتش زدگی، تشدد اور پولیس کے ساتھ عوام کا شدید ٹکراؤ اپنے عروج کو پہنچ چکا ہے جس نے پیرس کی سڑکوں کو میدان جنگ میں تبدیل کر دیا ہے۔