-
روس اور یوکرین سے جنگ ختم کرنے کی ہندوستان نے پھر کی اپیل
Feb ۲۱, ۲۰۲۵ ۱۸:۳۸ہندوستان کے وزیر خارجہ نے روس اور یوکرین کے درمیان جاری تنازعے کے خاتمے کی اپیل کی ہے۔
-
2017کا تسلسل رہتا تو جی 20 اجلاس پاکستان میں ہوتا: نواز شریف
Sep ۱۱, ۲۰۲۳ ۱۸:۴۴سابق وزیراعظم اور مسلم لیگ (ن) کے قائد نواز شریف نے کہا ہے کہ 2017 کا تسلسل رہتا تو یہ جی 20 اجلاس پاکستان میں ہوتا۔
-
سعودی عرب، ہمارا سب سے اہم پارٹنر ہے: نریندر مودی
Sep ۱۱, ۲۰۲۳ ۱۸:۲۴سعودی عرب کے ولی عہد محمد بن سلمان اور ہندوستان کے وزیر اعظم نریندر مودی کے درمیان آج بات چیت ہوئی۔ دونوں رہنماؤں نے متعدد شعبوں میں باہمی تعاون میں ہونے والی پیش رفت کا جائز ہ لیا۔
-
ہندوستان کے دارالحکومت نئی دہلی میں جی 20 سربراہی اجلاس اختتام پذیر
Sep ۱۰, ۲۰۲۳ ۱۹:۱۴جی 20 کا سربراہی اجلاس نئی دہلی میں منعقد ہوا اور آج اجلاس کا دوسرا اور آخری دن تھا۔ اس سے پہلے گروپ بیس نے روس کا نام لئے بغیر، جنگ یوکرین کے خاتمے کے لئے انجام دی جانے والی تعمیری کوششوں سے اپنی حمایت کا اعلان کیا۔
-
سعودی ولی عہد جی 20 اجلاس کے بعد بھی دہلی میں قیام کریں گے
Sep ۱۰, ۲۰۲۳ ۱۲:۳۹ہندوستان کے دارالحکومت دہلی میں کل سے شروع ہوئے دو روزہ جی بیس کے سربراہی اجلاس میں دیگر اہم رہنماؤں کے علاوہ سعودی ولی عہد محمد بن سلمان نے بھی شرکت کی ہے لیکن وہ اجلاس ختم ہونے کے بعد بھی دہلی میں قیام کریں گے۔
-
دہلی میں جی 20 اجلاس، بندروں سے نمٹنے کا انوکھا طریقہ (ویڈیو)
Sep ۱۰, ۲۰۲۳ ۱۱:۰۴دہلی میں حکام نے بندروں کو جی 20 اجلاس کے لئے مقرر ہ مقامات سے دور رکھنے کے لئے انوکھا طریقہ اختیار کر لیا۔
-
جی 20 کا سربراہی اجلاس نئی دہلی میں شروع، عالمی رہنماؤں سے ہندوستانی وزیر اعظم کا خطاب
Sep ۰۹, ۲۰۲۳ ۱۸:۴۹نئی دہلی میں جی بیس کا سربراہی اجلاس آج شروع ہوگيا جس کی سربراہی ہندوستان کررہا ہے۔
-
جی 20 سربراہی اجلاس: مختلف ملکوں کے سربراہان دہلی پہنچے
Sep ۰۸, ۲۰۲۳ ۱۷:۱۸دہلی میں گروپ کے بیس کے سربراہی اجلاس میں شرکت کے لئے مختلف ملکوں کے سربراہان مملکت دہلی پہنچ رہے ہيں۔
-
جی 20 کے لئے ہمارا نصب العین ایک زمین، ایک خاندان اور ایک مستقبل: نریندر مودی
Sep ۰۶, ۲۰۲۳ ۱۹:۰۵ہندوستان کے وزیر اعظم نریندر مودی نے کہا ہے کہ ہندوستان کی ترقی دنیا کے مفاد میں ہے اور ہمارا نصب العین ایک زمین، ایک خاندان اور ایک مستقبل ہے۔
-
وزرائے زراعت پر انسانیت کے مستقبل کی بہت بڑی ذمہ داری ہے: ہندوستانی وزیر اعظم
Jun ۱۷, ۲۰۲۳ ۱۰:۱۵ہندوستانی وزیر اعظم نریندر مودی نے عالمی غذائی تحفظ کے حصول، پائیدار اور جامع خوراک کے نظام کی تشکیل اور عالمی کھاد کی سپلائی چین کو مضبوط کرنے کے طریقے تلاش کرنے پر زور دیا ہے۔