-
بین الاقوامی کانگریس امام رضا(ع) اور عصری علوم کے اہداف و مقاصد
Nov ۱۲, ۲۰۲۳ ۱۱:۱۴انٹرنیشنل یونیورسٹی امام رضا(ع) کے وائس چانسلر نے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ بین الاقوامی کانگریس امام رضا(ع) اور عصری علوم کے انعقاد کا مقصدرضوی تعلیمات کو رائج کرنے کے لئے گفتگو کے ساتھ ساتھ ان تعلیمات کو انسانی عملی علوم (ہیومن اپلائیڈ سائنسزز) کی رو سے ادراک کرنا اور بیان کرنا ہے۔
-
حجۃ الاسلام احمد مروی: شیخ زکزاکی دین کی تبلیغ کرنے والے مجاہدوں کے لئے صبر و استقامت کا نمونہ ہیں
Oct ۱۷, ۲۰۲۳ ۱۲:۱۴آستان قدس رضوی کے متولی نے نائیجریا کی اسلامی تحریک کے سربراہ حجۃ الاسلام شیخ زکزاکی کو دین کی تبلیغ کرنے والے مجاہدوں کے لئے صبر و استقامت کا نمونہ قرار دیا۔
-
حرم امام رضا (ع) میں زائرین کو مفت ویزا کےلئے "سفارتی زیارت“ کے عنوان سے پروگرام شروع
Oct ۱۶, ۲۰۲۳ ۰۹:۲۷حرم امام رضا (ع) کے شعبۂ تعلقات عامہ کے نائب سربراہ نے کہا کہ زائرین کی سہولت کے لئے ”سفارتی زیارت“ کے عنوان سے ہم ایک پروگرام شروع کرنے جارہے ہیں جو زیارت کے متمنی افراد کیلئے مفت ویزا فراہم کرے گا، جس کے لئے اسلامی جمہوریہ ایران کے مختلف ملکوں میں موجود خانۂ فرہنگ میں زیارت، نذر اور وقف کےلئے ادارہ قائم کئے جائیں گے۔
-
حرم امام رضا(ع) میں زائرین و مجاورین کے لئے قرآنی پروگرام ’’ترتیل الفجر‘‘ کا انعقاد
Oct ۱۶, ۲۰۲۳ ۰۹:۱۶حرم امام رضا علیہ السلام میں قرآنی پروگرام’’ترتیل الفجر‘‘ کا انعقاد کیا جائے گا جس میں قومی اور بین الاقوامی قاریانِ قرآن شرکت فرمائیں گے۔
-
مشہد الرضا میں پھولوں کی بہار اور عوامی سونامی
May ۳۱, ۲۰۲۳ ۰۹:۵۵آج دنیا بھر بالخصوص ایران میں فرزند رسول حضرت امام علی بن موسی الرضا علیہ السلام کا یوم ولادت باسعادت تمام تر مذہبی عقیدت و احترام کے ساتھ منایا جا رہا ہے۔