-
ڈپریشن کا شکار افراد میں سنگین امراض کا خطرہ بڑھنے کا انکشاف
Oct ۱۸, ۲۰۲۵ ۱۲:۰۵ڈپریشن ایک ایسا مرض ہے جس سے موجودہ عہد میں ہر عمر کے افراد متاثر ہو رہے ہیں۔
-
ڈاکٹر پزشکیان کی سائیکل سواری
Oct ۱۸, ۲۰۲۵ ۱۱:۵۶صدرِ ایران ڈاکٹر مسعود پزشکیان نے اصفہان کے دورے کے دوران، ورزش اور صحت مند طرزِ زندگی کے فروغ کے مقصد سے، اس صوبے کے گورنر کے ہمراہ صحت کی راہ پر سائیکل سواری کی۔
-
صدر پزشکیان کی سائیکل سواری کا ویڈیو وائرل+ ویڈیو
Oct ۱۷, ۲۰۲۵ ۱۳:۵۴اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر ڈاکٹر مسعود پزشکیان کی ایک ویڈیو سوشل میڈیا پر تیزی سے وائرل ہو رہی ہے، جس میں وہ سرکاری افسران کے ہمراہ سائیکل چلاتے دکھائی دے رہے ہیں۔
-
ورزش کا نیا راز: سائنسدانوں کی حیران کن دریافت
Oct ۱۵, ۲۰۲۵ ۰۹:۵۴ورزش کو کسی فرد کی صحت کے لیے بہت اہم قرار دیا جاتا ہے مگر اب اس عادت کا ایک حیرت انگیز فائدہ دریافت ہوا ہے۔
-
غزہ پٹی میں مزید 38 شہیدوں کی لاشیں برآمد، شہیدوں کی مجموعی تعداد 68 ہزار کے قریب
Oct ۱۵, ۲۰۲۵ ۰۹:۴۵اطلاعات کے مطابق غزہ پٹی کے اسپتالوں میں مزید 44 شہیدوں کی لاشیں منتقل کی گئی ہیں جس میں 38 شہیدوں کی لاشیں ملبے تلے دبی ہوئی تھیں۔
-
جاپان: فلو کی وبا نے ہزاروں افراد کو اسپتال پہنچادیا، 100 سے زیادہ اسکول بند
Oct ۱۴, ۲۰۲۵ ۱۴:۴۸اطلاعات کے مطابق جاپان میں فلو کی شدید وبا پھیل رہی ہے جس کی وجہ سے ہزاروں افراد کو اسپتال منتقل کردیا گیا ہے اور حکومت نے الرٹ جاری کردیا ہے۔
-
کیا تازہ پھلوں اور سبزیوں کو کھانے سے قبل دھونا چاہیے؟
Oct ۱۴, ۲۰۲۵ ۱۲:۲۰تازہ پھلوں اور سبزیوں کو دھوئے بغیر کھانے سے مختلف امراض سے متاثر ہونے کا خطرہ بڑھتا ہے۔
-
پلاسٹک کے ننھے ذرات: انسانی معدے پر ممکنہ اثرات
Oct ۱۲, ۲۰۲۵ ۰۹:۰۰روزمرہ خوراک، پانی اور ہوا کے ذریعے انسانی جسم میں داخل ہونے والے مائیکرو پلاسٹک ذرات معدے کی صحت پر منفی اثرات ڈال سکتے ہیں۔
-
رات کو سوشل میڈیا کا استعمال ذہنی صحت کے لیے خطرناک قرار
Oct ۱۱, ۲۰۲۵ ۱۲:۴۳رات گئے سوشل میڈیا کا استعمال ذہنی دباؤ اور بے چینی میں اضافہ کا سبب بن سکتا ہے
-
وہ عام غذا جسے محض 4 دن کھانے سے یادداشت متاثر ہوسکتی ہے
Oct ۰۸, ۲۰۲۵ ۱۰:۵۸اگر آپ جنک یا فاسٹ فوڈ جیسے برگر، پیزا یا ایسی ہی چیزیں کھانا پسند کرتے ہیں تو انہیں محض چند دن استعمال کرنا بھی دماغ کے لیے نقصان دہ ہوتا ہے۔