-
غزہ کے شہدا کی تعداد 23 ہزار سے تجاوز کر گئی
Jan ۰۸, ۲۰۲۴ ۱۸:۵۴غزہ میں فلسطینی وزارت صحت نے کہا ہے کہ جنگ کے 94 ویں دن شہدائے غزہ کی تعداد 23 ہزار سے زیادہ ہوگئی ہے۔
-
ہندوستان: کورونا سے مزید 7 اموات اور 977 نئے کیس، 7 مہینے کا ریکارڈ ٹوٹا
Dec ۳۰, ۲۰۲۳ ۱۸:۴۶ہندوستان میں کورونا سے نئی 7 اموات ہوئی ہیں اور کورونا مریضوں کی تعداد میں بھی اضافہ ہوا ہے۔
-
غزہ میں متعدی بیماریوں کی بابت بہت زیادہ فکر مند ہوں، ڈبلیو ایچ او کے سربراہ
Dec ۳۰, ۲۰۲۳ ۱۶:۳۴عالمی ادارۂ صحت، ڈبلیو ایچ او، کے سربراہ ٹیڈروس ایڈہانوم گیبریاسس نے کہا ہے کہ میں غزہ میں متعدی بیماریوں کی بابت بہت فکر مند ہوں، لاکھوں افراد بیمار ہیں۔
-
کورونا سے دنیا میں تشویش، ہندوستان میں زیر علاج مریضوں کی تعداد بڑھ کر 3420 اور 4 نئی اموات
Dec ۲۳, ۲۰۲۳ ۱۹:۴۴کورونا وائرس نے ایک بار پھر دنیا میں لوگوں کو تشویش میں ڈالنا شروع کردیا ہے اور ہندوستان میں زیر علاج مریضوں کی تعداد بڑھ کر 3420 ہوگئی ہے۔
-
ہندوستان: کورونا سے گزشتہ 24 گھنٹے میں 6 افراد کی موت، 350 سے زیادہ نئے کیس
Dec ۲۱, ۲۰۲۳ ۲۰:۲۳ہندوستان میں کورونا وائرس نے ایک بار پھر سر اٹھانا شروع کردیا ہے اور تیزی کے ساتھ لوگوں کو متاثر کر رہا ہے۔ ملک میں اس وائرس سے مزید 6 افراد کی جان چلی گئی۔
-
ہندوستان: کورونا نے پھر پیر پھیلائے، 5 افراد کی موت، خوف کا ماحول
Dec ۱۸, ۲۰۲۳ ۱۳:۳۵ہندوستان میں کورونا وائرس ایک بار پھر پیر پھیلا رہا ہے اور گزشتہ 24 گھنٹے میں 5 افراد کی جان لے چکا ہے جس کے نتیجے میں لوگوں میں ڈر اور خوف کا ماحول ہے۔
-
ہندوستان ٹینشن میں، چین میں پھیلنے والی پراسرار بیماری کا شاخسانہ
Nov ۲۹, ۲۰۲۳ ۱۸:۵۲چین میں رواں سال میں پہلی بار کووڈ 19 سے متعلق پابندیوں میں نرمی دی ہی گئی تھی کہ ایک اور نئی اور پراسرار بیماری نے ڈیرا ڈال لیا ہے۔ اس نئی بیماری نے چین کے ہمسایہ ملک ہندوستان کو ٹینشن میں ڈال دیا ہے۔
-
دنیا بھر میں 50 سال سے کم عمر افراد میں کینسر کے کیسز میں نمایاں اضافہ
Sep ۰۹, ۲۰۲۳ ۱۰:۴۹گزشتہ 30 سالوں کے دوران دنیا بھر میں 50 سال سے کم عمر کینسر میں مبتلا افراد کی تعداد میں نمایاں اضافہ ہوا ہے، تاہم سائنسدان اس اضافے کے پیچھے وجوہات کو پوری طرح سمجھ نہیں پائے۔
-
علاقے میں صحت و سلامتی کے فروغ کے بارے میں ایران اور سعودی عرب کے وزرا کی بات چیت
Aug ۲۴, ۲۰۲۳ ۲۰:۰۸ایران اور سعودی عرب کے وزرائے صحت نے علاقے میں صحت و سلامتی کو فروغ دینے میں تہران اور ریاض کے مشترکہ تعاون کے بارے میں تبادلہ خیال کیا ہے۔
-
11 منٹ میں ناگہانی موت سے بچاؤ
Aug ۱۲, ۲۰۲۳ ۲۱:۱۲ایک کہاوت ہے کہ "دوڑتا ہوا گھوڑا اور چلتا ہوا آدمی کبھی بوڑھا نہیں ہوتا۔" اب ہوسکتا ہے کہ کچھ لوگ یہ کہہ کر کہ "یہ تو بس کہاوت ہے" کوئی اہمیت نہ دیں لیکن اگر اس کہاوت پر عمل کیا جائے تو انسانی صحت پر اس کے بہت مفید اثرات مرتب ہو سکتے ہیں۔