-
آج سے 7 جون تک پاکستان کے مختلف علاقوں میں بارش اور آندھی کی پیش گوئی
Jun ۰۴, ۲۰۲۴ ۱۰:۳۱پاکستان کے محکمہ موسمیات نے آج سے 7 جون تک ملک کے مختلف علاقوں میں بارش اور آندھی کے جھکڑ چلنے کی پیش گوئی کی ہے، جس کے باعث رواں ہفتے گرمی کی شدت کم ہونے کا امکان ہے۔
-
ریمال طوفان کی تباہ کاریاں، لاکھوں نقل مکانی پر مجبور
May ۲۷, ۲۰۲۴ ۱۱:۴۳ہندوستان کی ریاست مغربی بنگال میں ریمال نامی طوفان نے دستک دے دی جس کے بعد بعض علاقوں میں اسکے تباہ کن اثرات سامنے آنا شروع ہو گئے۔
-
انڈونیشیا میں سیلاب اور لینڈ سلائیڈنگ کی وجہ سے شید تباہی، دسیوں جاں بحق اور لاپتا
May ۱۲, ۲۰۲۴ ۱۷:۳۸انڈونیشیا کے مغربی صوبے سماترا میں شدید بارشوں کے باعث سیلاب اور لینڈ سلائیڈنگ کی وجہ سے کم از کم 34 افراد جاں بحق اور 16 لاپتا ہوگئے ہیں۔
-
افغانستان میں سیلاب نے تباہی مچادی، 200 سے زائد افراد جاں بحق1500 سے زائد مکانات تباہ
May ۱۱, ۲۰۲۴ ۱۸:۰۸پاکستانی ترجمان دفتر خارجہ ممتاز زہرا بلوچ نے افغانستان میں تباہ کن سیلاب میں ہونے والے نقصانات پر اظہار افسوس کیا ہے۔
-
گوادر میں موسلادھار بارش اور سیلاب نے تباہی مچا دی ، درجنوں بستیاں اور تجارتی مراکز منہدم
Feb ۲۹, ۲۰۲۴ ۱۷:۲۰گوادر میں سیلاب کے سبب جمع ہونے والا پانی گھروں میں داخل ہونے سے درجنوں بستیاں اور تجارتی مراکز منہدم ہو گئے ہیں۔
-
برطانیہ میں شدید طوفان اور سیلاب سے نظام زندگی درہم برہم
Dec ۳۱, ۲۰۲۳ ۱۷:۱۰برطانیہ میں مسلسل چوتھے دن شدید طوفان اور سیلاب کے باعث نقل و حمل کا نظام درہم برہم ہوگیا ہے۔
-
ہندوستان: گجرات اور مدھیہ پردیش میں بے موسم شدید بارش، بجلی گرنے کے واقعات میں 28 افراد لقمہ اجل بن گئے
Nov ۲۷, ۲۰۲۳ ۱۷:۴۰ہندوستان کی 2 ریاستوں گجرات اور مدھیہ پردیش میں بے موسم بارش اور آسمانی بجلی گرنے کے واقعات میں دو درجن سے زیادہ افراد کی ہلاکت کی اطلاعات ہیں۔
-
نیویارک ڈوب گیا، شہر میں ایمرجنسی نافذ
Sep ۳۰, ۲۰۲۳ ۰۹:۳۴گزشتہ 5 روز سے ہونے والی مسلسل بارشوں سے نیویارک کے مختلف حصے زیر آب آگئے۔ پانی کے ریلوں نے سڑکوں کو ندی نالوں میں تبدیل کردیا۔ زیرزمین ٹرین کے نظام کو پانی بھرنے کے باعث بند کردیا گیا۔
-
لیبیا میں سمندری طوفان نے تباہی مچادی، 2000 سے زائد افراد جاں بحق
Sep ۱۲, ۲۰۲۳ ۱۰:۱۵مشرقی لیبیا کی حکومت کے وزیر اعظم اسامہ حماد نے کہا کہ درنا شہر سیلاب سے تباہ ہوگیا ہے۔ دو ہزار سے زائد افراد جاں بحق ہوگئے ہیں اور ہزاروں لاپتہ ہیں۔
-
پاکستان کے صوبہ پنجاب میں ممکنہ سیلاب کا الرٹ جاری
Aug ۱۸, ۲۰۲۳ ۱۱:۵۵صوبائی ڈیزاسٹر منیجمنٹ اتھارٹی نے دریائے ستلج میں پانی کی سطح بڑھنے سے سیلاب کی وارننگ جاری کر دی ہے۔