-
تہران،عفت اور حجاب کےقومی دن کی مناسبت سے عوامی اجتماع
Jul ۱۴, ۲۰۲۳ ۱۶:۵۸ایران کے دارالحکومت تہران کے امام حسین علیہ السلام چوک میں عفت اور حجاب کےقومی دن کی مناسبت سے ہزاروں خواتین اور لڑکیوں کی شرکت سے ایک پر وقار عوامی اجتماع منعقد ہوا۔
-
باحجاب طالبات کے امتحانات کا معاملہ، سپریم کورٹ میں سماعت ہولی کے بعد ہوگی
Mar ۰۴, ۲۰۲۳ ۰۸:۳۹ہندوستان کی سپریم کورٹ نے ریاست کرناٹک کے پری یونیورسٹی کالجوں میں حجاب پہن کر سالانہ امتحانات میں شرکت کی اجازت مانگنے والی لڑکیوں کی درخواست پر ہولی کی تعطیلات کے بعد سماعت کرنے کا اعلان کیا ہے۔
-
خاتون جو بے پردہ ملبے تلے سے نکلنے کو تیار نہ ہوئی (ویڈیو)
Feb ۱۳, ۲۰۲۳ ۰۸:۵۴ترکیہ؛ زلزلے کے بعد تین روز تک ملبے کے نیچے دبے رہنے کے باوجود ایک ترک خاتون نے بغیر مقنعے اور پردے کے باہر نکلنے سے گریز کیا اور وہ امدادی کارکنوں کی طرف سے ایک اسکارف فراہم ہونے اور سر ڈھکنے کے بعد ہی ملبے تلے سے باہر نکل کر آئی۔ مسلم ترک خاتون کے اس عمل کو سوشل میڈیا صارفین بالخصوص حکمِ قرآنی پردے پر عقیدہ رکھنے والوں نے خوب سراہا ہے۔
-
اسلامی نظام اور اقدار کی حمایت میں خواتین کا عظیم الشان اجتماع (ویڈیو/تصاویر)
Jan ۱۲, ۲۰۲۳ ۰۹:۰۱ایران کے ثقافتی دارالحکومت اور تاریخی شہر اصفہان میں ایک عظیم الشان اجتماع ہوا جس میں ہزاروں کی تعداد میں خواتین اور بچیوں نے اکٹھا ہو کر نظام اسلامی، حجاب اور دینی اقدار کی پاسداری پر زور دیا۔
-
سلمیٰ بیگ، ہندوستان کی پہلی باحجاب کامیاب مسلم "گیٹ وومین"
Nov ۰۵, ۲۰۲۲ ۰۳:۴۷مرزا سلمیٰ بیگ، یہ نام ہے ہندوستان کی باہمت اور حوصلہ مند پہلی باحجاب مسلم "گیٹ وومین" (Gatewoman) کا جو پچھلے دس سال سے حجاب کی پابندی کرتے ہوئے اپنی ڈیوٹی انجام دے رہی ہیں۔
-
بہار میں بھی حجاب پر تنازع، مسلم طالبات کو بتایا غدار
Oct ۱۷, ۲۰۲۲ ۱۰:۴۴ہندوستان کی ریاست بہار میں بھی حجاب پر تنازع پیدا ہوگیا۔
-
ہندوستان: اسکولی طلبا کے یا حسین کے نعرے لگانے پر ہندو تنظیم ناراض، 4 اساتذہ معطل
Oct ۰۳, ۲۰۲۲ ۱۱:۱۸ہندوستان میں اسکولی طلبا کی جانب سے یا حسین (ع) کی صدا بلند کرنے پر 4 اساتذہ کو فوری طور پر معطل کر دیا گیا۔
-
حجاب پر پابندی کے خلاف اپیلوں کی ہندوستانی سپریم کورٹ میں سماعت
Aug ۲۹, ۲۰۲۲ ۲۰:۳۴ہندوستان کی سپریم کورٹ نے تعلیمی اداروں میں حجاب پہننے پر پابندی کو برقرار رکھنے کے کرناٹک ہائی کورٹ کے حکم کے خلاف دائر درخواستوں پر، پیر کو ریاستی حکومت اور دیگر کو نوٹس جاری کر دیا۔
-
آستانہ حضرت شاه چراغ - احمد بن موسی الکاظم (ع) میں جشن عبادت و حجاب
Jul ۱۵, ۲۰۲۲ ۱۶:۲۹شیراز میں آستانہ حضرت شاه چراغ - احمد بن موسی الکاظم علیہم السلام کی منجمینٹ کے تعاون سے بچیوں کے لئے جشن عبادت و حجاب (بلوغت) کا انعفاد کیا۔ اس جشن میں مختلف طبقوں سے تعلق رکھنے والی 9 سالہ بچیوں نے شرکت کی۔
-
عفت و حجاب کی حمایت میں ہزاروں خواتین کا اجتماع۔ تصاویر
Jul ۱۳, ۲۰۲۲ ۱۴:۵۳ایران میں عشرۂ امامت و ولایت اور ہفتہ عفت و حجاب کی مناسبت سے ’’مہر فاطمی‘‘ عنوان کے تحت تہران میں باپردہ خواتین کا اجتماع ہوا جس میں تقریباً ۱۲ ہزار خواتین، لڑکیوں اور بچیوں نے شرکت کی۔