-
آستانہ حضرت شاه چراغ - احمد بن موسی الکاظم (ع) میں جشن عبادت و حجاب
Jul ۱۵, ۲۰۲۲ ۱۶:۲۹شیراز میں آستانہ حضرت شاه چراغ - احمد بن موسی الکاظم علیہم السلام کی منجمینٹ کے تعاون سے بچیوں کے لئے جشن عبادت و حجاب (بلوغت) کا انعفاد کیا۔ اس جشن میں مختلف طبقوں سے تعلق رکھنے والی 9 سالہ بچیوں نے شرکت کی۔
-
عفت و حجاب کی حمایت میں ہزاروں خواتین کا اجتماع۔ تصاویر
Jul ۱۳, ۲۰۲۲ ۱۴:۵۳ایران میں عشرۂ امامت و ولایت اور ہفتہ عفت و حجاب کی مناسبت سے ’’مہر فاطمی‘‘ عنوان کے تحت تہران میں باپردہ خواتین کا اجتماع ہوا جس میں تقریباً ۱۲ ہزار خواتین، لڑکیوں اور بچیوں نے شرکت کی۔
-
آسٹریلیا کی سینیٹ میں جگہ بنانے والی با حجاب خاتون فاطمہ پیمان کون ہیں؟
Jun ۲۱, ۲۰۲۲ ۰۹:۰۵آسٹریلیا کی سینیٹ میں ایک باپردہ نوجوان خاتون نے اپنی جگہ بنا کر ایک تاریخ رقم کر دی ہے۔