ایران کی عدلیہ میں انسانی حقوق کمیٹی نے ایک ایرانی شہری کے سلسلے میں سویڈن کی عدالت کے فیصلے کی حمایت کرنے پر ایران کے امور میں اقوام متحدہ کے ہیومن راٹس رپورٹر کی حمایت پر کڑی نکتہ چینی کی ہے۔
ایرانی عدلیہ کے ڈپٹی سیکریٹری اور کونسل برائے انسانی حقوق کے سربراہ نے ایران کیلئے انسانی حقوق کے منصوبے کو برطانوی منصوبہ قرار دیا ہے۔
داعش امریکی طرز فکر کی دین ہے، یہ بات اقلیتی اقوام کے امور میں صدر ایران کے مشیر نے کہی۔
آل خلیفہ کی حکومت نے ایک اور غیر انسانی اقدام کرتے ہوئے بحرینی زائرین کو ایران جانے کی اجازت نہیں دی۔
سعودی عرب میں سیاسی قیدیوں پر ہونے والے ظلم و ستم کے بارے میں لرزہ خیز انکشافات ہوئے ہیں۔
ایران نے انسانی حقوق کی صورتحال کے حوالے سے اپنے بارے میں اقوام متحدہ کی رپورٹ کو سیاسی محرکات کا حامل اور انصاف سے دور قرار دیا ہے۔
کاظم غریب آبادی نے ایران میں انسانی حقوق کی صورتحال سے متعلق اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل کی رپورٹ کے جواب میں ایک ٹوئٹر پیغام میں اپنے سخت رد عمل کا اظہار کیا۔