-
ایران کے ایٹمی پروگرام کے خلاف مغربی ممالک کے الزامات حقیقت پر مبنی نہیں، ایران
Dec ۲۰, ۲۰۲۳ ۱۴:۱۸ایران کے ایٹمی توانائی ادارے کے سربراہ نے صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ ایران کے ایٹمی پروگرام کے خلاف مغربی ممالک کے الزامات حقیقت پر مبنی نہیں ہیں۔
-
آئی اے ای اے کے ڈائریکٹر جنرل کی رپورٹ کا جواب
Jun ۱۰, ۲۰۲۳ ۱۷:۱۶سحر نیوز رپورٹ
-
لیبیا سے ڈھائی ٹن یورینیم غائب
Mar ۱۶, ۲۰۲۳ ۰۸:۱۶عالمی جوہری توانائی ایجنسی آئی اے ای اے نے لیبیا کی جوہری سائٹ سے ڈھائی ٹن یورینیم کے غائب ہونے کا انکشاف کیا ہے۔
-
آئی اے ای اے میں ایران کے خلاف قرارداد کی عدم منظوری ایک مثبت قدم ہے: روس
Mar ۱۰, ۲۰۲۳ ۰۸:۵۱روس کا کہنا ہے کہ رافائل گروسی کے حالیہ دورہ تہران نے بعض مسائل و مشکلات کو حل کرنے میں کلیدی کردار ادا کیا۔
-
ایٹمی معاہدے کی خلاف ورزی کی وجہ سے ایران نے اپنے وعدوں کو کم کیا: محمد اسلامی
Mar ۰۴, ۲۰۲۳ ۱۰:۵۹ایران کے ایٹمی توانائی کے ادارے کے سربراہ نے کہا ہے کہ قریق مقابل کی جانب سے ایٹمی معاہدے کی خلاف ورزی کی وجہ سے ایران نے اپنے وعدوں پر عمل درآمد کی سطح کو کم کیا ہے۔
-
ایران کے خلاف ایک اور سازش ناکام ایٹمی توانائی ایجنسی کے ڈائریکٹر کل ایران پہنچیں گے
Mar ۰۲, ۲۰۲۳ ۱۰:۳۴ایران کے خلاف دشمنوں کی ایک اور سازش ناکام ہوئی اور ایٹمی توانائی ایجنسی کے ڈائریکٹر کل ایران پہنچیں گے۔
-
یوکرین کے ایٹمی بجلی گھر کا معاملہ بحران کی جانب بڑھ رہا ہے: آئی اے ای اے
Aug ۱۲, ۲۰۲۲ ۱۷:۳۲ایٹمی توانائی کی عالمی ایجنسی کے سربراہ رافائل گروسی نے یورپ کے سب سے بڑے ایٹمی بجلی گھر میں حالات بحرانی ہونے کی جانب سے خبردار کیا ہے۔
-
ایٹمی معاہدے کی بحالی تک آئی اے ای اے کے کیمرے بند رہیں گے: ایران
Jul ۲۶, ۲۰۲۲ ۰۱:۲۲ایران کے ادارۂ ایٹمی توانائی کے سربراہ نے کہا ہے کہ اقوام متحدہ کے ادارۂ ایٹمی توانائی کے لگائے گئے نگرانی کرنے والے کیمرے 2015 نیکوکلیرڈیل کی بحالی تک بند رہیں گے۔
-
ایران کے خلاف پابندیاں عالمی اقتصاد کے لئے نقصان دہ ہیں: صدر ایران
Jul ۲۴, ۲۰۲۲ ۰۸:۴۸جوہری توانائی کی عالمی ایجنسی میں ایران مخالف قرارداد کی منظوری ایک بحران ساز اقدام اور اس کا مقصد ایرانی عوام پر دباؤ بنانا تھا۔ یہ بات ایران کے صدر نے اپنے فرانسیسی ہم منصب سے گفتگو میں کہی۔
-
مغرب کے زہریلے پروپیگنڈے پر ایران کا ردعمل
Jun ۱۸, ۲۰۲۲ ۲۱:۵۲سحر نیوز رپورٹ