-
وزیر خارجہ: این پی ٹی ایران کے پُرامن جوہری پروگرام کا تحفظ کرنے میں ناکام
Jun ۲۵, ۲۰۲۵ ۱۶:۲۷ایران کے وزیر خارجہ عباس عراقچی نے جوہری ہتھیاروں کے عدم پھیلاؤ کے معاہدے (NPT) پر تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ یہ معاہدہ ایران کے پُرامن جوہری پروگرام کا تحفظ کرنے میں ناکام رہا ہے۔
-
ایرانی میزائلوں سے ڈرے صیہونیوں کی پناہ گاہ اب قبرص
Jun ۲۵, ۲۰۲۵ ۱۶:۲۳مقبوضہ فلسطین میں عدم تحفظ کے بڑھتے احساس کے بعد صیہونی آبادکاروں نے خطرات سے محفوظ رہنے کے لئے پڑوسی ملک قبرص میں زمین خریدنے کا عمل تیز کر دیا ہے
-
حمایت کے لئے ہم عرب و اسلامی ملکوں کے شکر گزار ہیں ، ترجمان وزارت خارجہ
Jun ۲۵, ۲۰۲۵ ۱۵:۲۰اسلامی جمہوریہ ایران کی وزارت خارجہ نے ایرانی سرزمین پر امریکا اور صیہونی حکومت کی جارحیت کی مذمت کی ہے
-
ایرانی پارلیمنٹ میں آئی اے ای اے کے ساتھ تعاون معطل کرنے کا منصوبہ منظور
Jun ۲۵, ۲۰۲۵ ۱۵:۰۹ایرانی پارلیمنٹ نے آئی اے ای اے کے ساتھ تعاون معطل کرنے کا منصوبہ پاس کردیا ایران کے اراکین پارلیمان نے ایٹمی توانائی کی بین الاقوامی ایجنسی کے ساتھ تعاون معطل کرنے کا منصوبہ پاس کردیا ہے جو حکومت کے لئے لازم الاجراہے ۔
-
آئی اے ای اے نے اپنی آنکھیں ایران کی ایٹمی تنصیبات پرگاڑ رکھی ہیں، اس کو ڈیمونا نظر کیوں نہیں آتا؟
Jun ۲۵, ۲۰۲۵ ۱۲:۳۱لبنانی نژاد فرانسیسی مبصر آندرے شامی نے آئی اے ای اے کے امتیازآمیز رویئے کے بارے میں کہا ہے کہ یہ ادارہ نہ صرف یہ کہ غیر جانبدار نہیں ہے بالکہ اس نے اسرائیل کے تعلق سے خاموشی اختیار کرکے اور ایرن پر دباؤ ڈال کر، بین الاقوامی نظام میں غیر منصفانہ روش کی بنیاد رکھی ہے۔
-
بورڈ آف گورنرز میں اگر ایران کے خلاف قرارداد منظور کی جائے تو ایران کیا ردعمل دکھائے گا؟
Jun ۱۲, ۲۰۲۵ ۰۷:۲۵ایران وزیر خارجہ نے دو ٹوک الفاظ میں کہا ہے کہ یورپی ٹرائیکا کی اسٹریٹیجک غلطی تہران کو فیصلہ کن ردعمل پر مجبور کر دے گی اور اس کے نتائج کی مکمل ذمہ داری خود اسی پر عائد ہوگی۔
-
یورینیئم افزودگی قوانین کی روشنی میں ایران کا بنیادی حق: بقائی
Jun ۰۹, ۲۰۲۵ ۱۹:۱۹ایران نے اپنے جوہری پروگرام کے سلسلے میں جوہری توانائی کی عالمی ایجنسی آئی اے ای اے کی حالیہ رپورٹ پر کڑی نکتہ چینی کرتے ہوئے اُسے یورپی اور امریکی دباؤ کا ماحصل قرار دیا ہے۔
-
ایران امریکا مذاکرات، ڈپلومیٹک راستے کی حمایت پر زور؛ آئی اے ای اے کے سربراہ
Jun ۰۶, ۲۰۲۵ ۰۷:۲۷آئی اے ای اے کے ڈائریکٹر جنرل نے ایٹمی سمجھوتے کے لئے امریکا اور ایران کے سیاسی ارادے کا ذکر کرتے ہوئے، ڈپلومیٹک راستے کی حمایت پر زور دیا ہے۔
-
ایران کے ایٹمی پروگرام کے خلاف بے بنیاد الزامات: آئی اے ای اے کے سربراہ پر صیہونی دباؤ کا اثر
Jun ۰۱, ۲۰۲۵ ۰۹:۳۳اسلامی جمہوریہ ایران نے آئی اے ای اے کے سربراہ کی رپورٹ پر سخت ردعمل ظاہر کرتے ہوئے صیہونی حکومت، یورپی ٹرائیکا، اور امریکہ کے دباؤ کو بے بنیاد قرار دیا ہے۔
-
ایران نے یورپی ٹرائیکا کو کیا خبردار، ایٹمی توانائی ایجنسی کی رپورٹ کو سیاسی رنگ دینے کی کوشش نہ کرے
May ۳۱, ۲۰۲۵ ۲۰:۴۸ایران کا کہنا ہے کہ یورپی ٹرائیکا بین الاقوامی ایٹمی توانائی ایجنسی پر تہران کے جوہری پروگرام کے بارے میں منفی رپورٹ جاری کرنے کے لیے دباؤ بڑھا رہی ہے۔