-
دورہ تہران کے اختتام پر آئی اے ای اے کے سربراہ کا بیان
Jan ۱۹, ۲۰۱۶ ۱۵:۳۹ایٹمی انرجی کی عالمی ایجنسی نے ایران کی ایٹمی انرجی کے ادارے کے سربراہ سے آئی اے ای اے کے سربراہ یوکیا آمانو کی ملاقات کے بعد ان کے بیان کا متن جاری کیا ہے-
-
یوکیا امانو کے دورہ تہران کے بارے میں علی اکبر صالحی کا بیان
Jan ۱۸, ۲۰۱۶ ۱۶:۰۸اسلامی جمہوریہ ایران کے ایٹمی توانائی کے ادارے کے سربراہ نے کہا ہے کہ آئی اے ای اے کے سربراہ کے دورہ تہران کا مقصد ایران اور ایجنسی کے درمیان تعلقات کو فروغ دینا ہے۔
-
مشترکہ جامع ایکشن پلان پر عملدرآمد کا آغاز
Jan ۱۷, ۲۰۱۶ ۱۵:۱۱اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ محمد جواد ظریف اور یورپی یونین کی خارجہ پالیسی کمیشن کی سربراہ فیڈریکا موگرینی کا مشترکہ اعلامیہ ہفتے کی رات جاری ہوا۔
-
یوکیا امانو آج تہران آ رہے ہیں
Jan ۱۷, ۲۰۱۶ ۰۹:۰۸ایٹمی توانائی کی عالمی ایجنسی کے ڈائریکٹر جنرل یوکیا امانو اسلامی جمہوریہ ایران کے حکام کے ساتھ صلاح و مشورے کے لیے اتوار کے روز تہران آ رہے ہیں۔
-
ایٹمی معاہدے پر عملدرآمد کے تحت تہران کے خلاف پابندیوں کے خاتمے کا معاملہ حساس مرحلے میں داخل ہو گیا
Jan ۱۶, ۲۰۱۶ ۱۸:۵۳ایران اور چھے بڑی طاقتوں کے درمیان ایٹمی معاہدے پر عملدرآمد کے تحت تہران کے خلاف پابندیوں کے خاتمے کا معاملہ حساس مرحلے میں داخل ہو گیا۔
-
ایران کو مسافر بردار طیارے فروخت کئے جانے کی اجازت
Jan ۱۶, ۲۰۱۶ ۱۶:۲۲امریکی صدر باراک اوباما نے ایک خط لکھ کر ایران کو مسافر بردار طیارے فروخت کرنے کی اجازت دے دی ہے۔
-
ہفتے کے روز سے ایران کے خلاف پابندیوں کا خاتمہ ہوجائے گا، محمد جواد ظریف
Jan ۱۶, ۲۰۱۶ ۱۵:۰۱ایران کے وزیر خارجہ محمد جواد ظریف نے کہا ہے کہ تہران کے خلاف عائد تمام پابندیاں آج ہفتے کے روز سے اٹھائی جا رہی ہیں۔
-
ایران کی پر امن ایٹمی سرگرمیوں کے خلاف بارہ سال تک جھوٹا پروپیگنڈہ کیا گیا: سید احمد خاتمی
Dec ۱۸, ۲۰۱۵ ۱۵:۱۶تہران کی مرکزی نماز جمعہ کے خطیب نے کہا ہے کہ آئی اے ای اے میں ایران کے خلاف جعلی کیس کا خاتمہ اس بات کا ثبوت ہے کہ ایران کی پرامن ایٹمی سرگرمیوں کے خلاف بارہ سال تک جھوٹا پروپیگنڈہ کیا گیا۔
-
آئی اے ای اے میں چین کے مستقل نمائندے کی جانب سے پی ایم ڈی کا مسئلہ ختم ہونے کا خیر مقدم
Dec ۱۶, ۲۰۱۵ ۱۸:۳۹چین نے ایران کی ایٹمی سرگرمیوں کے بارے میں پی ایم ڈی کیس کی بندش کا خیر مقدم کیا ہے۔ دوسری جانب روس کے جیوپولیٹیکل ریسرچ سینٹر کے سربراہ نے اس کو ایران کی کامیابی قرار دیا ہے۔
-
پی ایم ڈی کا خاتمہ
Dec ۱۶, ۲۰۱۵ ۱۶:۳۱ایٹمی انرجی کی عالمی ایجنسی کے بورڈ آف گورنرز نے گذشتہ روز کی قرارداد میں پی ایم ڈی کے خاتمے کا اعلان کردیا۔