-
عمران خان کا دعوی، مجھے رات میں گرفتار کرنے کا منصوبہ تھا
Aug ۲۲, ۲۰۲۲ ۲۱:۱۳پاکستان کے سابق وزیر اعظم اور تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے کہا ہے کہ مجھے رات کو تین یا چار بجے گرفتار کرنے کا ارادہ تھا لیکن مراد سعید نے جس طرح لوگوں کو متحرک کیا وہ قابل تعریف ہے۔
-
پارٹی کریک ڈاؤن کے ذمہ دار" غیرجانب دار" ہیں: عمران خان
Aug ۲۲, ۲۰۲۲ ۰۹:۱۹پاکستان کے سابق وزیراعظم اورتحریک انصاف کے سربراہ عمران خان نے راولپنڈی جلسے میں "غیرجانب داروں" کو پارٹی کریک ڈاؤن کا اصلی ذمہ دار قرار دے دیا۔
-
پی ٹی آئی اور فوج میں تصادم کی سازش کی جارہی ہے: عمران خان
Aug ۲۰, ۲۰۲۲ ۲۱:۰۳پاکستان کے سابق وزیر اعظم عمران خان نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی اور فوج میں تصادم کی سازش کی جارہی ہے۔
-
شہباز گل پر تشدد کا معاملہ، تحقیقات کا آغاز
Aug ۲۰, ۲۰۲۲ ۱۶:۵۱پاکستان میں پولیس نے پی ٹی آئی رہنما شہباز گل پر زیر حراست تشدد کے الزامات کی تحقیقات شروع کردی ہیں۔
-
پی ٹی آئی رہنماؤں کو الیکشن کمیشن کا نوٹش، مبینہ اہانت پر جواب طلب
Aug ۲۰, ۲۰۲۲ ۱۶:۴۴پاکستان میں الیکشن کمیشن نے سابق وزیر اعظم عمران خان سمیت اہم پی ٹی آئی رہنماؤں کے خلاف اس آئینی ادارے کی توہین کا نوٹس جاری کردیا ہے۔
-
عمران خان نے اسٹیبلشمنٹ سے کئی سوال کر دیئے
Aug ۱۸, ۲۰۲۲ ۲۲:۳۵پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے کہا ہے کہ ہمیشہ سمجھتا رہا اسٹیبلشمنٹ کو ملک کی زیادہ فکر ہوگی، اسٹیبلشمنٹ سے پوچھتا ہوں، آپ نے کیسے ان کو ملک پر مسلط ہونے دیا؟
-
عمران خان نے پیچھے نہ ہٹنے اور لڑنے کا فیصلہ کرلیا ہے
Aug ۱۰, ۲۰۲۲ ۰۹:۵۷پی ٹی آئی چیئرمین عمران خان نے کہا ہے کہ میں غلام نہیں رہ سکتا اگر جان قربان کرنا پڑی تو اس سے گریز نہیں کروں گا، یہ سیاست نہیں جہاد ہے اور اب لڑنے کا فیصلہ کرلیا ہے۔
-
دوہزار بارہ میں غیرملکی کمپنیوں سے پیسے لانا غیرقانونی نہیں تھا: عمران خان
Aug ۰۵, ۲۰۲۲ ۰۸:۰۰پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین اور سابق وزیراعظم عمران خان نے الیکشن کمیشن کےممنوعہ فنڈنگ کیس کے فیصلے پر جواب دیتے ہوئے کہا ہے کہ دوہزار بارہ میں غیرملکی کمپنیوں سے پیسے لانا غیرقانونی نہیں تھا۔
-
اسلام آباد: تحریک انصاف کا احتجاج، ریڈ زون سیل
Aug ۰۴, ۲۰۲۲ ۱۰:۲۴پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) آج الیکشن کمیشن کے خلاف احتجاج کرے گی۔
-
پی ٹی آئی کے ارکان پر حکومتی شکنجہ
Aug ۰۲, ۲۰۲۲ ۲۱:۱۶پاکستان کی حکومت نے عمران خان سمیت پی ٹی آئی عہدیداروں کے نام ایگزٹ کنٹرول لسٹ میں شامل کرنے کا فیصلہ کرلیا۔