-
پی ٹی آئی پر ممنوعہ فنڈنگ کا الزام ثابت، الیکشن کمیشن نے متفقہ فیصلہ سنا دیا
Aug ۰۲, ۲۰۲۲ ۱۰:۳۳الیکشن کمیشن آف پاکستان نے پی ٹی آئی کے خلاف ممنوعہ فنڈنگ کیس کا متفقہ فیصلہ سنا دیا جس کے مطابق تحریک انصاف نے ممنوعہ ذرائع سے فنڈز وصول کئے جن کو مخفی رکھا گیا، 16 بینک اکاونٹس بھی چھپائے گئے۔
-
پی ٹی آئی ممنوعہ فنڈنگ کیس، کل ہوگا فیصلہ
Aug ۰۱, ۲۰۲۲ ۲۰:۵۱پاکستان کا الیکشن کمیشن تحریک انصاف کے ممنوعہ فنڈنگ کیس کا فیصلہ مقامی وقت کے مطابق کل صبح 10 بجے سنائے گا۔
-
عمران خان نے نئے انتخابات کا بگل بجا دیا
Jul ۳۱, ۲۰۲۲ ۲۱:۰۸پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین اور سابق وزیر اعظم عمران خان نے اراکین اسمبلی کو نئے انتخابات کی تیاری کا ٹاسک دے دیا ہے۔
-
شفاف انتخابات ہی ملکی مسائل کا حل ہیں: عمران خان
Jul ۲۹, ۲۰۲۲ ۲۱:۴۶پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین اور سابق وزیر اعظم عمران خان نے مطالبہ ملک کی بدحالی کا ذمہ دار موجودہ حکومت کو قرار دیتے ہوئے ایک بار پھر شفاف انتخابات کا مطالبہ دہرایا ہے۔
-
عمران خان کی کال پر پاکستان کے مختلف شہروں میں احتجاجی مظاہرے
Jul ۲۳, ۲۰۲۲ ۰۹:۲۸پاکستان کے سابق وزیراعظم و چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کی کال پر تحریک انصاف کے کارکنوں اور حامیوں نے مختلف شہروں میں احتجاجی مظاہرے کئے۔
-
پاکستان کے فیصلے سعودی عرب میں؟
Jul ۱۰, ۲۰۲۲ ۱۳:۰۷عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ 17 جولائی کے بعد ملکی سیاسی منظر نامہ تبدیل ہوجائے گا۔
-
کیا عمران خان نے امریکا سے معافی مانگ لی؟
Jul ۰۳, ۲۰۲۲ ۲۲:۱۱پاکستان کے وزیردفاع خواجہ آصف نے دعویٰ کیا ہے کہ پی ٹی آئی کے چیئرمین اور سابق وزیر اعظم عمران خان نے امریکی وزیر دفاع ڈونلڈ لو اور امریکی حکومت سے اپنے الزامات پر معافی مانگ لی ہے، جس کا تمام ریکارڈ ہمارے پاس موجود ہے۔
-
عمران خان کے گرد گھیرا تنگ کر رہے ہیں، خواجہ آصف
Jul ۰۳, ۲۰۲۲ ۲۰:۲۸پاکستان کے وزیر خارجہ اور حکمران مسلم لیگ کے سینیئر رہنما خواجہ آصف نے سابق وزیراعظم عمران خان کے خلاف قانون کا گھیرا تنگ کرنے کا عندیہ دیا ہے۔
-
عمران خان کی اپیل، سپریم کورٹ وزیراعلیٰ پنجاب کے انتخاب کیلیے حکم امتناع دے
Jun ۳۰, ۲۰۲۲ ۲۲:۲۹پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین اور سابق وزیر اعظم عمران خان نے سپریم کورٹ سے وزیراعلیٰ پنجاب کے انتخاب کے لیے حکم امتناع کی اپیل کرتے ہوئے کہا کہ ہمارے 6 اراکین اسمبلی حج ادائیگی کے لیے سعودی عرب میں ہیں۔
-
پاکستان کی موجودہ حکومت نے سابق حکومت کو دہشتگردی میں اضافے کا ذمہ دار ٹھہرا دیا
Jun ۲۷, ۲۰۲۲ ۰۸:۳۴شمالی وزیرستان میں سیکیورٹی فورسز اور دہشت گردوں کے درمیان فائرنگ کے تبادلے میں 7 دہشت گرد ہلاک ہوگئے۔ دوسری جانب پاکستان کی موجودہ حکومت نے دہشتگردی میں اضافے کا ذمہ دار سابق حکومت کو قرار دیا ہے۔