-
پاکستان: سائفر کیس کی سماعت آج اٹک جیل میں، پی ٹی آئی نے فیصلہ مسترد کردیا
Aug ۳۰, ۲۰۲۳ ۰۶:۳۸پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان کے خلاف سائفر کیس کی سماعت آج اٹک جیل میں ہوگی۔
-
پاکستان: عمران خان کی رہائي کا حکم لیکن پھر گرفتار
Aug ۲۹, ۲۰۲۳ ۱۹:۵۸اسلام آباد ہائي کورٹ نے توشہ خانہ کیس میں پی ٹی آئی کے چیئرمین عمران خان کی سزا معطل کرتے ہوئے انہیں رہا کرنے کا حکم دیا تاہم سائفرکیس میں انہيں دوبارہ کل تک کے لئے گرفتار کرلیا گیا۔
-
پاکستان: عمران خان کی سزا معطلی کی درخواست پر فیصلہ محفوظ
Aug ۲۸, ۲۰۲۳ ۱۸:۴۷اسلام آباد ہائی کورٹ نے توشہ خانہ کیس میں پاکستان تحریک انصاف، پی ٹی آئی، کے چیئرمین عمران خان کی سزا معطلی کی دوخواست پر فیصلہ محفوظ کرلیا ہے۔
-
پی ٹی آئي کے چیئرمین کی پانچ مقدمات میں طلبی
Aug ۲۲, ۲۰۲۳ ۱۷:۰۱اسلام آباد کی انسداد دہشت گردی کی عدالت نے عمران خان کو دہشت گردی ایکٹ کے تحت درج پانچ مقدمات میں مختلف تاریخوں پر طلبی کے نوٹس جاری کردیئے ہیں۔
-
شاہ محمود قریشی کا سائفر کیس میں ریمانڈ اور اسد عمر لاپتہ
Aug ۲۱, ۲۰۲۳ ۱۰:۱۷مقامی عدالت نے پی ٹی آئی کے نائب چیئرمین شاہ محمود قریشی کا ایف آئی اے کو ایک دن کا ریمانڈ دے دیا ہے، ان پر سائفر کیس کے حوالے سے تفتیش کی جائے گی۔
-
پاکستان: قومی اسمبلی تحلیل کرنے کی سمری وزیراعظم کوارسال
Aug ۰۹, ۲۰۲۳ ۱۳:۵۱وزارت پارلیمانی امور نے قومی اسمبلی تحلیل کرنے کی سمری وزیراعظم پاکستان کوارسال کردی ہے۔
-
عمران خان کی سزا کے بعد حقِ دفاع بحال کرنے کی درخواست سماعت کے لئے مقرر
Aug ۰۷, ۲۰۲۳ ۱۰:۳۵اسلام آباد ہائیکورٹ نے توشہ خانہ کیس میں چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان کو سزا کے بعد حقِ دفاع بحال کرنے کی درخواست سماعت کیلئے مقرر کردی۔
-
مقبول سیاسی رہنماؤں کی نااہلی اور پابندی، جمہوری اصولوں اور منصفانہ ٹرائل کے منافی ہے: سپریم کورٹ بار
Aug ۰۶, ۲۰۲۳ ۱۰:۱۰سپریم کورٹ بار ایسوسی ایشن کی جانب سے چیئرمین پی ٹی آئی کی گرفتاری کے معاملے پر ردعمل بھی سامنے آ گیا۔
-
عمران خان گرفتار، 3 سال قید کی سزا، 5 سال کیلئے نا اہل قرار
Aug ۰۵, ۲۰۲۳ ۱۱:۴۵ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ کے جج ہمایوں دلاور نے توشہ خانہ کارروائی کیس میں چیئرمین پی ٹی آئی کو 3 سال قید اور ایک لاکھ روپے جرمانے کی سزا سنائی ہے۔ جبکہ 5 سال کیلئے عمران خان کو نا اہل قرار دیا گیا ہے۔
-
عمران خان پر 22 اگست کو فرد جرم عائد کریں گے: الیکشن کمیشن
Aug ۰۲, ۲۰۲۳ ۱۰:۲۷الیکشن کمیشن نے توہینِ کمیشن کے کیس میں فرد جرم عائد کرنے کے لیے چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کو 22 اگست کو طلب کرلیا۔