-
پاکستان نے ہندوستان کی فوج کے الزامات کو مسترد کر دیا
Jul ۰۷, ۲۰۲۲ ۲۳:۱۳پاکستان نے ہندوستانی فوج کی جانب سے ملک پر عائد کئے گئے الزامات کو مسترد کر دیا ہے۔
-
ہندوستانی طیارے کی پاکستان میں ایمرجنسی لینڈنگ
Jul ۰۶, ۲۰۲۲ ۱۰:۵۷ہندوستان سے متحدہ عرب امارات یو اے ای جانے والا ایک طیارہ تکنیکی خرابی کے باعث پاکستان میں ہنگامی لینڈنگ پر مجبور ہو گیا۔
-
پاکستان نے ہندوستانی میڈیا کے دعوی کے مسترد کر دیا
Jun ۲۹, ۲۰۲۲ ۲۳:۰۵پاکستان کی وزارت خارجہ نے ہندوستانی شہر اودے پور میں مبینہ ہندو درزی کے قتل کے ملزمان کا پاکستانی تنظیم کے ساتھ تعلق جوڑنے کے ہندوستانی الزامات کو مسترد کر دیا۔
-
جی-20 اجلاس کے ہندوستانی فیصلے کی پاکستان نے مخالفت کر دی
Jun ۲۵, ۲۰۲۲ ۲۱:۴۵پاکستان نے ہندوستان کے زیر انتظام جموں و کشمیر میں نئی دہلی کی کی جانب سے اگلے برس جی-20 ممالک کے اجلاس کے انعقاد کے منصوبے کی مخالفت کی ہے۔
-
پاکستان اور ہندوستان کے مابین اختلافات کی برف پگھل رہی ہے؟
Jun ۲۲, ۲۰۲۲ ۰۸:۵۵موصولہ خبریں یہ بتاتی ہیں کہ ہندوستان اور پاکستان آپسی تعلقات کے سلسلے میں کچھ نرمی کا مظاہرہ کر رہے ہیں۔