-
سائنس اور انوینشن کے عالمی مقابلوں میں ایرانی طلبہ کو 13 میڈل
Nov ۱۳, ۲۰۲۲ ۰۸:۴۵سائنس اور انوینشن کے عالمی مقابلوں میں ایرانی طلبہ کی ٹیم نے تیرہ رنگ برنگے میڈل حاصل کر لئے۔
-
انڈونیشیا، مسلح خاتون کی صدارتی محل میں گھسنے کی ناکام کوشش
Oct ۲۵, ۲۰۲۲ ۲۱:۴۷انڈونیشیا میں برقع پوش خاتون نے صدارتی محل میں زبردستی داخل ہونے کی کوشش کی تاہم سیکیورٹی گارڈز نے حملہ آور خاتون کو گرفتار کرکے پستول برآمد کرلیا۔
-
امریکہ کو اقوام متحدہ میں زبردست جھٹکا، ہندوستان نے کی چین کی خاموش مدد
Oct ۰۷, ۲۰۲۲ ۱۹:۵۱اقوام متحدہ کی انسانی حقوق کونسل میں چین کے بارے میں پیش کی گئی امریکی تجویز مسترد کر دیئے جانے سے امریکہ کو زبردست جھٹکا لگا ہے۔
-
انڈونیشیا میں فٹبال میچ کے دوران ہنگامہ آرائی، 317 افراد ہلاک و زخمی
Oct ۰۲, ۲۰۲۲ ۱۲:۰۶انڈونیشیا میں فٹبال میچ کے دوران ہنگامہ آرائی کے نتیجے میں 317 افراد ہلاک و زخمی ہوگئے۔
-
متحدہ عرب امارات اور انڈونیشیا میں افغان مہاجرین کا احتجاجی مظاہرہ
Aug ۲۵, ۲۰۲۲ ۱۲:۲۶افغان مہاجرین نے متحدہ عرب امارات اور انڈونیشیا میں رہائش کی نا مناسب صورتحال کے خلاف اور اپنی سرنوشت کے تعین کیلئے احتجاجی مطاہرہ کیا۔
-
امریکہ گروہ-20 سے روس کو نکالنے پر بضد
Apr ۰۷, ۲۰۲۲ ۱۲:۱۶امریکہ نے ایک بار پھر گروہ-20 سے روس کو نکالنے کا مطالبہ کیا ہے۔
-
سانحہ منیٰ کی تحقیقات ضروری ہیں، انڈونیشیائی وزیر مذہبی امور
Oct ۱۹, ۲۰۱۵ ۱۷:۰۷انڈونیشیا کے وزیر مذہبی امور نے جح کے انتظامات کے حوالے سے سعودی حکام پر کڑی نکتہ چینی کی ہے۔