-
ایران کے میزائل حملوں سے تل ابیب میں بڑے پیمانے پر نقصانات + ویڈیو
Jun ۱۴, ۲۰۲۵ ۱۲:۲۱اسرائیلی میڈیا نے رپورٹ دی ہے کہ ایران کے وسیع میزائل حملوں کے نتیجے میں ایک اسرائیلی خاتون ہلاک اور کم از کم ستر افراد زخمی ہوئے ہیں۔
-
تل ابیب پر ایران کے جوابی حملے، دیکھنے والے حیران رہ گئے + ویڈیو
Jun ۱۴, ۲۰۲۵ ۱۱:۱۱ایران کے جوابی حملے میں تل ابیب میں ایران کے میزائل کئی عمارتوں سے ٹکرائے ہيں۔
-
"وعدہ صادق تین" کا ایک اور مرحلہ شروع، صیہونی فوجی اور صنعتی مراکز پر میزائلوں کی بارش + ویڈیو
Jun ۱۴, ۲۰۲۵ ۱۰:۳۲سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی نے وعدہ صادق تین کے ایک اور مرحلے کے آغاز کا اعلان کیا ہے۔
-
اسرائیل کی وزارت جنگ کے ہیڈکوارٹر پر میزائل حملے کی تصدیق؛ فاکس نیوز کی رپورٹ + ویڈیو
Jun ۱۴, ۲۰۲۵ ۱۰:۲۹امریکی نیوز چینل فاکس نیوز نے ایران کی جانب سے تل ابیب میں واقع غاصب صہیونی کی وزارت جنگ کے ہیڈکوارٹر پر میزائل حملے کی تصدیق کی ہے۔
-
پاکستان: ایران پر صیہونی حکومت کی جارحیت کی سخت الفاظ میں مذمت
Jun ۱۴, ۲۰۲۵ ۱۰:۲۵پاکستان کے وزیر خارجہ محمد اسحاق ڈار نے وزیر خارجہ سید عباس عراقچی سے ٹیلی فونی گفتگو کے دوران ایران پر صیہونی حکومت کی جارحیت کی سخت الفاظ میں مذمت کی اور پاکستان کے عوام اور حکومت کی ایرانی عوام اور حکومت کے ساتھ یکجہتی کا اعلان کیا۔
-
پاکستان: ایران کو اپنے دفاع کا پورا حق حاصل ہے
Jun ۱۴, ۲۰۲۵ ۰۷:۲۶اقوام متحدہ میں پاکستان کے مستقل مندوب عاصم افتخار نے کہا ہے کہ ایران کو اقوام متحدہ کے چارٹر کے تحت اپنے دفاع کا پوراحق حاصل ہے۔
-
پاکستان اور روس سمیت متعدد ملکوں نے ایران پر اسرائیلی جارحیت کی مذمت کی
Jun ۱۴, ۲۰۲۵ ۰۶:۵۸اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کے ہنگامی اجلاس میں پاکستان اور روس سمیت متعدد ملکوں نے اسرائیلی جارحیت کی مذمت کی ہے۔
-
ایران پر اسرائیل کی جارحیت کے بعد سلامتی کونسل کا ہنگامی اجلاس، ایرانی مندوب کا خطاب
Jun ۱۴, ۲۰۲۵ ۰۶:۵۴اقوام متحدہ میں اسلامی جمہوریہ ایران کے مستقل مندوب نے حالیہ اسرائیلی جارحیت میں امریکا کو شریک قرار دیا ہے۔
-
صہیونی حکومت اس جنایت کے بعد سزا سے نہیں بچ پائے گی: رہبر انقلاب اسلامی
Jun ۱۴, ۲۰۲۵ ۰۱:۱۵رہبر معظم نے صہیونی حملوں کے حوالے اپنے پیغام میں کہا ہے کہ ایرانی مسلح افواج پوری طاقت سے جواب دے کر اسرائیل کو بے بس کردیں گی۔
-
اسرائیلی جارحیت میں ایرانی فضائیہ کے سربراہ جنرل حاجی زادہ بھی شہید ہو گئے
Jun ۱۳, ۲۰۲۵ ۱۴:۳۸جابرصہیونی حکومت کی جارحیت میں کئی فوجی کمانڈروں اور سائنسدانوں سمیت متعدد افراد شہید و زخمی ہو گئے۔