SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • ایران اسرائیل جنگ
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

iran oman relations

  • سلطانِ عمان کی رہبر انقلاب اسلامی سے ملاقات (تصاویر)

    سلطانِ عمان کی رہبر انقلاب اسلامی سے ملاقات (تصاویر)

    May ۲۹, ۲۰۲۳ ۱۲:۵۵

    ایران کے دو روزہ دورے پر آئے عمان کے سلطان ہیثم بن طارق نے آج صبح اپنے سفر کے دوسرے دن صدرِ ایران سید ابراہیم رئیسی کے ہمراہ رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمیٰ سید علی خامنہ ای سے ملاقات اور گفتگو کی۔

  • ایران و عمان کے تعلقات کی سطح ناکافی ہے، دونوں ممالک کے سربراہوں کا باہمی تعلقات کے حد اکثر فروغ پر زور

    ایران و عمان کے تعلقات کی سطح ناکافی ہے، دونوں ممالک کے سربراہوں کا باہمی تعلقات کے حد اکثر فروغ پر زور

    May ۲۹, ۲۰۲۳ ۱۰:۵۲

    ایران اور عمان کے سربراہوں نے باہمی تعلقات میں قابل توجہ حد تک ارتقا کا ذکر کیا اور آپسی گنجائشوں کے پیش نظر ان کی سطح کو ناکافی قرار دیتے ہوئے ان کے مزید فروغ پر زور دیا ہے۔

  • عمان کے بادشاہ آج تہران کے دورے پر

    عمان کے بادشاہ آج تہران کے دورے پر

    May ۲۸, ۲۰۲۳ ۰۸:۰۶

    عمان کے بادشاہ آج صدر ایران کی باضابطہ دعوت پر ایران کا دورہ کر رہے ہیں۔

  • عمان کے بادشاہ دورۂ ایران کے لئے آمادہ

    عمان کے بادشاہ دورۂ ایران کے لئے آمادہ

    May ۲۷, ۲۰۲۳ ۰۹:۱۰

    ایران کے صدر کی دعوت پر عمان کے بادشاہ کل ایران کا دورہ کریں گے۔

  • عمان ایران کا قابل اعتماد دوست ہے: امیر عبداللہیان

    عمان ایران کا قابل اعتماد دوست ہے: امیر عبداللہیان

    Mar ۳۱, ۲۰۲۳ ۱۰:۲۵

    ایران کے وزیرخارجہ حسین امیر عبداللہیان نے کہا ہے کہ عمان ایران کا قابل اعتماد ہمسایہ اور دوست ملک ہے اور دونوں ممالک کے درمیان تعلقات مزید مضبوط ہوں گے۔

  • ایران کے وزیر خارجہ صدر مملکت کے اہم پیغام کے ساتھ عمان پہنچ گئے

    ایران کے وزیر خارجہ صدر مملکت کے اہم پیغام کے ساتھ عمان پہنچ گئے

    Dec ۲۸, ۲۰۲۲ ۰۹:۴۴

    ایران کے وزیر خارجہ صدر مملکت کے اہم پیغام کے ساتھ عمان پہنچے ہیں۔

  • غیرعلاقائی فوجی طاقتوں کی موجودگی سے خلیج فارس اور بحیرہ عمان کی سلامتی خطرے میں

    غیرعلاقائی فوجی طاقتوں کی موجودگی سے خلیج فارس اور بحیرہ عمان کی سلامتی خطرے میں

    Nov ۱۹, ۲۰۲۲ ۱۸:۵۱

    ایران کے وزیرخارجہ نے اپنے عمانی ہم منصب کے ساتھ مشترکہ پریس کانفرنس میں ، خطے میں بیرونی افواج کی موجود گی کو خلیج فارس اور بحیرہ عمان کی سلامتی کے لئے خطرہ قرار دیا۔

  • عمان کے وزیر خارجہ کا دورۂ تہران، وزیر خارجہ امیر عبد اللہیان سے ملاقات

    عمان کے وزیر خارجہ کا دورۂ تہران، وزیر خارجہ امیر عبد اللہیان سے ملاقات

    Nov ۱۹, ۲۰۲۲ ۱۲:۱۹

    عمان کے وزیر خارجہ تہران پہنچے ہیں جہاں وزارت خارجہ میں ایرانی وزیر خارجہ حسین امیر عبداللہیان نے ان کا باضابطہ استقبال کیا۔

  • ایران اور عمان کے فوجیوں کی ملاقات، اہم مسائل پر تبادلۂ خیال

    ایران اور عمان کے فوجیوں کی ملاقات، اہم مسائل پر تبادلۂ خیال

    Oct ۰۳, ۲۰۲۲ ۲۱:۵۲

    ایران اور عمان کے درمیان فوجی تعاون میں اضافے کی خبر ہے۔

  • علاقائی ممالک ہی علاقے کا مستقبل طے کرنے کا حق رکھتے ہیں: ایران و عمان

    علاقائی ممالک ہی علاقے کا مستقبل طے کرنے کا حق رکھتے ہیں: ایران و عمان

    Jun ۲۴, ۲۰۲۲ ۰۹:۲۶

    ایران کے وزیر خارجہ نے عمان کے وزیر خارجہ کے ساتھ ٹیلی فونی گفتگو میں علاقائی تعاون پر زور دیتے ہوئے کہا کہ علاقے کے مستقبل کیلئے خود علاقائی ممالک کو ہی فیصلہ کرنا چاہئیے۔

Show More

خاص خبریں

  • ہندوستان؛ انڈیگو ایئر لائن کو پروازوں کی تعداد گھٹانے کا حکم
    ہندوستان؛ انڈیگو ایئر لائن کو پروازوں کی تعداد گھٹانے کا حکم
    ۱۰ hours ago
  • ایران کی میزائل طاقت صیہونی نی فوجی حکام کے لئے ایک ڈراؤنا خواب
  • انڈونیشیا کے دارالحکومت میں آتشزدگی کا بڑا سانحہ
  • غزہ میں امداد کی شدید قلت اور امدادی راستوں پر پابندیوں نے ہزاروں بچوں کی زندگیوں کو خطرے میں ڈال دیا ہے: یونیسف
  • ووٹ چوری موجودہ وقت کا سب سے بڑا ملک دشمن ہے : راہل گاندھی
SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    ایران اسرائیل جنگ
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS