-
ایران اور پاکستان کے سربراہوں کی ملاقات، تمام شعبوں میں تعاون کو فروغ دینے پر زور + ویڈیو
Sep ۲۶, ۲۰۲۴ ۰۹:۲۱ایران اور پاکستان کے سربراہوں نے ایک مشترکہ ورکنگ گروپ، اقتصادی اور تجارتی تعاون کو وسعت دینے کے لئے تشکیل دینے کا مطالبہ کیا ہے۔
-
پاکستانی فضائیہ کے کمانڈر اور ایرانی سفیر کی ملاقات
Sep ۲۰, ۲۰۲۴ ۱۰:۱۴پاکستانی فضائیہ کے کمانڈر نے ایران کے ساتھ تعاون بڑھانے کے لئے اپنے عزم جزم کا اعلان کیا ہے۔
-
اسلام آباد میں ایران کے سفیر اور پاکستان کے وزیر دفاع کی ملاقات، دہشت گردی کے مقابلے میں باہمی تعاون کی اہمیت پر زور
Sep ۱۹, ۲۰۲۴ ۰۹:۵۱پاکستان کے وزیر دفاع نے مختلف شعبوں میں تہران اور اسلام آباد کے مشترکہ تعاون کو اطمینان بخش قرار دیتے ہوئے دہشت گردی کے مقابلے میں باہمی تعاون کی اہمیت پر زور دیا ہے۔
-
پاکستان، ایران کا چوتھا تجارتی شریک ملک
Sep ۰۶, ۲۰۲۴ ۱۶:۵۴ایران کے محکمہ کسٹم نے اعلان کیا ہے کہ رواں ایرانی سال کے پہلے چار مہینوں میں ایران کی برآمدات و درآمدات کے اعداد و شمار کی بنیاد پر متحدہ عرب امارات، ترکیہ اور عراق کے بعد پاکستان، ایران کا چوتھا تجارتی شریک ملک بن گیا ہے۔
-
ایران : اربعین پر 58 ہزار سے زائد پاکستانیوں کو ویزے کی فراہمی
Aug ۲۷, ۲۰۲۴ ۰۹:۱۰اسلامی جمہوریہ ایران نے چہلم امام حسین علیہ السلام کے موقع پر 58 ہزار سے زائد پاکستانی شہریوں کےلئے ویزے جاری کیے ہیں۔
-
جاں بحق ہونے والے زائرین کی میتیں پاکستان پہنچا دی گئیں + ویڈیو
Aug ۲۴, ۲۰۲۴ ۱۱:۴۰ایران میں بس حادثے میں جاں بحق افراد کی میتیں اور زخمی زائرین کو پاکستان منتقل کر دیا گيا ہے۔
-
میرجاوہ بارڈر سے 7000 سے زائد پاکستانی زائر ایران میں داخل
Aug ۱۶, ۲۰۲۴ ۱۱:۲۲سیستان و بلوچستان کے روڈز اینڈ روڈ ٹرانسپورٹ کے ڈائریکٹر جنرل نے اعلان کیا ہے کہ اب تک سات ہزار تین سو چھہتر پاکستانی زائرین میرجاوہ سرحدی ٹرمینل کے راستے سے ملک میں داخل ہو چکے ہیں۔
-
ایران کو اپنے دفاع کا حق حاصل ہے، پاکستان
Aug ۱۶, ۲۰۲۴ ۱۴:۲۱پاکستان کی وزارت خارجہ کی ترجمان نے غاصب صیہونیوں کے جرائم کی تحقیقات پر تاکید کرتے ہوئے کہا ہے کہ اسلامی جمہوریہ ایران کو اپنے دفاع کا قانونی حق ہے۔
-
ایران سے پاکستان کی درآمدات میں اضافہ
Jul ۱۸, ۲۰۲۴ ۱۸:۱۳ایران سے پاکستان کی درآمدات ایک ارب ڈالر سے تجاوز کرگئيں۔
-
عراق جانے والے پاکستانی زائرین کےلئے مفت ایرانی ویزا
Jul ۱۰, ۲۰۲۴ ۰۹:۳۹ایران نے محرم اور صفر میں عراق جانے والے پاکستانی زائرین کو مفت ڈبل اینٹری ویزا دینے کا اعلان کر دیا۔