-
پاکستان میں ایرانی سفیر اور وزیراعلی بلوچستان کی ملاقات
Jan ۱۴, ۲۰۲۵ ۱۰:۱۹پاکستان میں متعین ایران کے سفیر رضا امیری مقدم نے اپنے دورہ کوئٹہ کے موقع پر وزیراعلی بلوچستان میر سرفراز بگٹی سے ملاقات اور باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال کیا۔
-
پاکستان: پشاور میں ایران شناسی کے مرکز کا افتتاح
Jan ۰۲, ۲۰۲۵ ۰۹:۱۵پاکستان میں پشاور شہر کے میوزیم میں ایران شناسی کے مرکز کا افتتاح کر دیا گیا۔
-
ایران اور پاکستان کے درمیان دو طرفہ تجارت میں درپیش مسائل و مشکلات پر تبادلہ خیال + ویڈیو
Dec ۲۹, ۲۰۲۴ ۱۲:۱۵پاکستان کی قومی اسمبلی اور سینیٹ میں صوبے بلوچستان کے نمائندوں اور پاکستان میں ایران کے سفیر کے مشترکہ اجلاس میں دونوں پڑوسی ملکوں کے درمیان دو طرفہ تجارت میں درپیش مسائل و مشکلات پر تبادلہ خیال ہوا۔
-
تہران میں یوم قائد اعظم کے موقع پر شاندار تقریب کا انعقاد
Dec ۲۷, ۲۰۲۴ ۱۴:۰۶تہران میں ایکو کلچرل انسٹیٹیوٹ کے زیرِ اہتمام یوم قائداعظم محمد علی جناح منایا گیا۔
-
ایران اور پاکستان کی بحریہ کا تعاون، علاقائی استحکام کا باعث: صوبہ ہرمزگان کے ڈپٹی گورنر
Dec ۲۳, ۲۰۲۴ ۰۹:۳۶صوبہ ہرمزگان کے ڈپٹی گورنر احسان کامرانی نے پاکستان کی بحریہ کے امن و دوستی بیڑے کے کمانڈر ریئرایڈمیرل عمر سے ملاقات اور گفتگو کی ہے۔
-
پاکستانی بحریہ کا ایک بیڑا ایران پہنچا
Dec ۲۲, ۲۰۲۴ ۰۹:۱۰پاک بحریہ کا امن اور دوستی کا فلوٹیلا بندر عباس میں ایرانی بحریہ کے پہلے زون میں پہنچ گیا۔
-
قاہرہ میں صدر ایران اور پاکستانی وزیر اعظم کی ملاقات + ویڈیو
Dec ۲۰, ۲۰۲۴ ۰۸:۵۹صدر مملکت ڈاکٹر مسعود پزشکیان نے ڈی- 8 اجلاس کے موقع پر پاکستان کے وزیر اعظم محمد شہباز شریف سے ملاقات اور گفتگو کی۔
-
ایران و پاکستان کے وزرائے خارجہ کی قاہرہ میں ملاقات
Dec ۱۹, ۲۰۲۴ ۱۰:۱۸ایران اور پاکستان کے وزرائے خارجہ نے قاہرہ میں ڈی-8 سربراہی اجلاس کے موقع پر ملاقات کی ہے۔
-
پاکستان کی اسلحہ نمائش میں ایران کی شرکت
Nov ۱۹, ۲۰۲۴ ۰۹:۳۸ایران کا اعلیٰ سطحی فوجی وفد "آئیڈیاز 2024" نامی پاکستان کی بین الاقوامی ہتھیاروں کی نمائش کا دورہ کرنے، سیکورٹی ڈیفنس کانفرنسوں میں شرکت اور ملک کے فوجی حکام کے ساتھ تبادلہ خیال کے لیے کراچی پہنچ گیا، کل سے شروع ہونے والی اس نمائش میں ایران نے اپنی عسکری اور دفاعی مصنوعات کے ساتھ پہلی بار شرکت کی ہے۔
-
پہلا بلیٹن، اتوار 03 نومبر
Nov ۰۳, ۲۰۲۴ ۱۶:۰۶نشرہونے کی تاریخ 03/11/ 2024