SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

iran qatar relations

  • ایران اور امریکہ کے درمیان جامع معاہدے کے لیے سفارتی کوششیں جاری رہنی چاہئیں: قطری وزیراعظم

    ایران اور امریکہ کے درمیان جامع معاہدے کے لیے سفارتی کوششیں جاری رہنی چاہئیں: قطری وزیراعظم

    Nov ۱۸, ۲۰۲۶ ۱۲:۴۵

    قطر کے وزیراعظم اور وزیر خارجہ محمد بن عبدالرحمن بن جاسم آل ثانی نے خطے میں پائیدار امن و استحکام کے قیام کے لیے ایران اور امریکہ کے درمیان جامع معاہدے تک پہنچنے کی سفارتی کوششیں جاری رکھنے پر زور دیا ہے۔

  • نیتن یاہو کے مخالفین نئی کابینہ تشکیل دینے پر متفق

    نیتن یاہو کے مخالفین نئی کابینہ تشکیل دینے پر متفق

    Nov ۰۳, ۲۰۲۶ ۲۱:۳۲

    بنیامین نیتن یاہو کے مخالف دھڑوں دھاروں نے نئی کابینہ تشکیل دینے اور انہیں اقتدار سے ہٹانے کے لئے گادی آیزنکوت کی حمایت پر زور دیا ہے۔

  • قطر: ایران اور امریکا کے موقف کو قریب لانے کی کوششیں جاری ہیں

    قطر: ایران اور امریکا کے موقف کو قریب لانے کی کوششیں جاری ہیں

    Nov ۰۳, ۲۰۲۶ ۲۰:۴۱

    قطر کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے تہران اور واشنگٹن کے درمیان اختلافات کم کرنے کی کوشیں جاری رہنے کا اعلان کرتے ہوئے دونوں فریقوں کی جانب سے پیش کردہ تجاویز کے جائزے اور سفارتی حل تک پہنچنے کے لیے خطے کے ممالک کی وسیع  پیمانے پر ہم آہنگی کی خبر دی ہے۔

  • ایرانی وزیر خارجہ کی قطری ہم منصب سے ملاقات

    ایرانی وزیر خارجہ کی قطری ہم منصب سے ملاقات

    Feb ۰۸, ۲۰۲۶ ۰۶:۱۷

    ایران کے وزیر خارجہ نے دوحہ میں اپنے قطری منصب سے ملاقات گفتگو کی ہے۔

  • قطر کے عوام اور امیر قطر کے نام صدر پزشکیان کا خاص پیغام

    قطر کے عوام اور امیر قطر کے نام صدر پزشکیان کا خاص پیغام

    Dec ۲۰, ۲۰۲۵ ۱۰:۱۸

    ایرانی صدر نے قطر کے قومی دن پر امیر قطر کے نام تہنیتی پیغام میں دونوں ملکوں کے تعلقات کو مزید مستحکم کرنے پر زور دیا۔

  • نیویارک میں سید عباس عراقچی اور قطری ہم منصب کے درمیان اہم سفارتی ملاقات

    نیویارک میں سید عباس عراقچی اور قطری ہم منصب کے درمیان اہم سفارتی ملاقات

    Sep ۲۴, ۲۰۲۵ ۰۴:۳۶

    وزیر خارجہ نے اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے اجلاس کے موقع پر قطر کے وزیر خارجہ شیخ محمد بن عبدالرحمن بن جاسم آل ثانی سے ملاقات اور گفتگو کی۔

  • ہمسایہ ممالک ہمیشہ ہماری اولین ترجیح: وزیر خارجہ عراقچی

    ہمسایہ ممالک ہمیشہ ہماری اولین ترجیح: وزیر خارجہ عراقچی

    Feb ۲۰, ۲۰۲۵ ۱۴:۲۴

    ایران کے وزیر خارجہ نے امیر قطر کے دورہ ایران کے حوالے سے کہا ہے کہ ہمسایہ ممالک کے ساتھ تعلقات کو مستحکم بنانا ہماری ترجیحات میں شامل ہے۔

  • رہبر انقلاب اسلامی سے امیر قطر کی ملاقات

    رہبر انقلاب اسلامی سے امیر قطر کی ملاقات

    Feb ۱۹, ۲۰۲۵ ۱۶:۱۲

    امیر قطر نے آج تہران میں اپنے وفد کے ہمراہ رہبر انقلاب اسلامی سے ملاقات کی۔

  • غزہ کے عوام کے درد وغم کو کم کرنے اور ان کی مشکلات دور کرنے کی ضرورت: صدر پزشکیان

    غزہ کے عوام کے درد وغم کو کم کرنے اور ان کی مشکلات دور کرنے کی ضرورت: صدر پزشکیان

    Feb ۱۹, ۲۰۲۵ ۱۶:۰۲

    صدر ڈاکٹر مسعود پزشکیان نے امیر قطرکے ساتھ مشترکہ پریس کانفرنس میں کہا ہے کہ اسلامی جمہوریہ ایران کی خارجہ پالیسی میں، دوست اور برادر ملک قطر کو خاص حیثیت حاصل ہے۔

  • امیر قطر کا تہران دورہ، صدر پزشکیان نے کیا پرتپاک استقبال

    امیر قطر کا تہران دورہ، صدر پزشکیان نے کیا پرتپاک استقبال

    Feb ۱۹, ۲۰۲۵ ۱۴:۵۲

    امیر قطر شیخ تمیم بن حمد بن خلیفہ آل ثانی آج ایران کے دورے پر تہران پہنچے جہاں صدر ایران ڈاکٹر مسعود پزشکیان نے ان کا پرتپاک استقبال کیا۔

Show More
خاص خبریں
  • پاکستان کے کراچی میں آرٹ نمائش جاری ہے،  کراچی سے ایک خوبصورت رپورٹ

    پاکستان کے کراچی میں آرٹ نمائش جاری ہے، کراچی سے ایک خوبصورت رپورٹ

    ۲ hours ago
  • میناب کے طلبہ اور رہبر شہید کے خون کا بدلہ ہرگز فراموش نہیں کیا جائے گا: صدر کے مشیر

  • بحرین کے امریکی اڈے پر ایران کے حملے ، ہر طرف آگ

  • لبنانی رکن پارلیمنٹ: ایران لبنان کی سرزمین کی آزادی میں مدد کر رہا ہے

  • قالیباف: مسلح افواج کے فوجی اقدامات سے ہم ڈٹرنس تک پہنچ گئے ہیں

SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS