-
وزیر خارجہ عراقچی کی ماسکو میں روس کے صدر سے ملاقات+ ویڈیو
Apr ۱۷, ۲۰۲۵ ۲۰:۵۲روس کے صدر ولادیمیر پوتین نے صدارتی محل میں وزیر خارجہ سید عباس عراقچی کا استقبال کیا۔
-
ایرانی وزیر خارجہ رہبر انقلاب اسلامی کا تحریری پیغام لے ماسکو پہنچ گئے ہیں
Apr ۱۷, ۲۰۲۵ ۱۶:۵۷ایرانی وزیرخارجہ سید عباس عراقچی نے جو رہبر انقلاب اسلامی کا تحریری پیغام لے کر ماسکو پہنچے ہيں کہا ہے فطری امر ہے کہ اس پیغام میں علاقائی و عالمی حالات اور باہمی موضوعات کی جانب اشارہ کیا گيا ہے۔
-
امریکی حکام کے متضاد بیانات سے مذاکرات کے عمل میں مدد نہیں ملے گی: سید عباس عراقچی
Apr ۱۶, ۲۰۲۵ ۱۷:۳۳وزیر خارجہ سید عباس عراقچی نے کہا کہ امریکیوں کے متضاد بیانات سے مذاکرات کے عمل میں کوئی مدد نہیں ملے گی۔
-
ایران اور روس کے درمیان جامع اسٹریٹجک شراکت داری کے معاہدے ڈوما میں منظور
Apr ۰۸, ۲۰۲۵ ۲۰:۰۵روسی پارلیمنٹ ڈوما نے ماسکو اور تہران کے درمیان جامع اسٹریٹجک پارٹنرشپ معاہدے کی منظوری دے دی۔
-
ماسکو میں آج ایران، روس اور چین کے مشترکہ اجلاس منعقد ہو رہے ہیں
Apr ۰۸, ۲۰۲۵ ۰۹:۱۴روس میں ایران کے سفیر کاظم جلالی نے منگل 8 اپریل کو ایران، روس اور چین کے اجلاس ماسکو میں منعقد ہونے کے بارے میں بتایا تھا۔
-
ایران کا جوہری مسئلہ سفارتی ذرائع سے حل ہونا چاہیے؛ روس
Apr ۰۵, ۲۰۲۵ ۰۷:۲۹کریملن کے ترجمان نے ایران کے جوہری معاملے پر مؤقف اختیار کرتے ہوئے تہران کو ماسکو کا شراکت دار اور اتحادی قرار دیا۔
-
ایران اور روس کے نائب وزرائے خارجہ کی باہمی مشاورت جاری رکھنے پر تاکید
Apr ۰۳, ۲۰۲۵ ۱۵:۲۴ایران اور روس کے نائب وزرائے خارجہ نے اختلافات کے حل اور ایران کے خلاف یکطرفہ پابندیوں کو ہٹانے کے لیے ایک مشترکہ فریم ورک تک پہنچنے کے حوالے سے قریبی مشاورت کے جاری رہنے پر زور دیا ہے۔
-
ایران اور روس کی علاقائی امن کو یقینی بنانے پر تاکید
Mar ۱۸, ۲۰۲۵ ۰۸:۲۶روس کے نائب وزیرخارجہ اور ایران کے وزیر خارجہ نے ایک ملاقات میں دوطرفہ تعلقات کے فروغ اور علاقائی امن و استحکام کو یقینی بنانے میں تعاون پر تاکید کی ہے۔
-
ایران کے ایٹمی معاملے کے بہانے عائد کی جانے والی تمام پابندیاں غیر قانونی ہیں: ترجمان روسی صدر
Mar ۱۵, ۲۰۲۵ ۱۴:۴۱روسی صدر کے ترجمان دیمتری پیسکوف نے ایران کے ایٹمی معاملے کے سفارتی ضرورت پر زور دیتے ہوئے کہا ہے کہ اس بہانے سے تہران کے خلاف عائد کی جانے والی تمام پابندیاں غیر قانونی ہیں۔
-
تہران ماسکو تعلقات کو مضبوط بنانے کے لیے پر عزم ہیں؛ صدر ایران
Feb ۲۶, ۲۰۲۵ ۰۹:۵۹مسعود پزشکیان نے ایران اور روس کے درمیان تعمیری تعلقات کی اہمیت پر زور دیتے ہوئے کہا کہ دونوں ممالک علاقائی مسائل کے بارے میں مشترکہ نقطہ نظر رکھتے ہیں اور باہمی نظریہ کے تناظر میں علاقائی اور بین الاقوامی تنظیموں منجملہ شنگھائی تعاون تنظیم، یوریشیا اور برکس کے ذریعے علاقائی اور بین الاقوامی تعاون کو مضبوط بنانے کے لیے کوشاں ہیں۔